پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

فیفا ورلڈ کپ ارجنٹائن کیخلاف فائنل سے قبل 5فرانسیسی کھلاڑی پراسرار وائرس کا شکار

datetime 18  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دوحا (اے ایف پی) فرانسیسی کوچ ڈیڈئیر ڈیشمپس اپنے کھلاڑیوں کی فٹنس کے معاملے پر شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے، ارجنٹینا کیخلاف فٹبال ورلڈ کپ کے فائنل سے قبل فرانس کے 5اہم کھلاڑی پراسرار وائرس کا شکار ہوگئے ہیں، فرانسیسی کوچ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ہر ممکن حفاظتی اقدامات کی کوششیں کررہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ درحقیقت بہتر تو یہی تھا کہ جو کچھ ہوا وہ نہ ہوتا تاہم ہم اپنے میڈیکل اسٹاف کے ذریعے سے اس سے نمٹنے کی کوششیں کررہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…