دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)فیفا ورلڈ کپ کے فائنل کی ٹکٹیں بلیک ریٹ پر فروخت ہونے لگی ، ایک ٹکٹ کی قیمت کتنے لاکھوں تک جا پہنچی ، حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں ۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق دبئی کے رہائشی ایک پرائیویٹ سیلر کا کہنا ہے کہ وہ فائنل میچ کیلئے 23ہزار درہم جو کہ پاکستانی روپے میں تقریبا 14لاکھ تیرہ ہزار بنتے ہیں کہ صرف دو ٹکٹ فروخت کر رہا ہے ۔ سیلر کا کہنا تھا کہ میرے دوست نے 30ہزار درہم (تقریباً 18لاکھ 43ہزار روپے)کے ٹکٹ فروخت کیے ہیں ۔ خیال رہے کہ فیفا ورلڈ کپ کا فائنل اتوار 18 دسمبر کو ارجنٹائن اور دفاعی چیمپئن فرانس کے درمیان متحدہ عرب امارات کے وقت کے مطابق شام 7 بجے ہوگا۔
فیفا ورلڈ کپ فائنل ، ٹکٹ بلیک ، امارات میں قیمت اتنی زیادہ ہوگئی کہ یقین نہ آئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف















































