منگل‬‮ ، 24 جون‬‮ 2025 

پرویز الٰہی نے اسمبلی توڑنے کی سمری پر دستخط کر دیے

datetime 17  دسمبر‬‮  2022

پرویز الٰہی نے اسمبلی توڑنے کی سمری پر دستخط کر دیے

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ عمران خان نے تیرہ جماعتوں کی سیاست ختم کردی ہے، ان کا کہنا تھا کہ پرویز الٰہی نے اسمبلی توڑنے کی سمری پر دستخط کر دیے ہیں اور اس پر 23 دسمبر کی تاریخ درج ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ق لیگ کو حصہ… Continue 23reading پرویز الٰہی نے اسمبلی توڑنے کی سمری پر دستخط کر دیے

پاکستان میں تیار کردہ ایک لاکھ 20 ہزار موبائل فون برآمد

datetime 17  دسمبر‬‮  2022

پاکستان میں تیار کردہ ایک لاکھ 20 ہزار موبائل فون برآمد

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ پاکستان نے ایک سال کے اندر مقامی سطح پر تیار کیے گئے ایک لاکھ 20 ہزار موبائل فونز کو برآمد کیا اور مستقبل میں فونز کی برآمد بڑھنے کا امکان ہے۔پی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ بیان کے… Continue 23reading پاکستان میں تیار کردہ ایک لاکھ 20 ہزار موبائل فون برآمد

سینیٹر اعظم سواتی کی اہلیہ نے سی ڈی اے اقدام کو عدالت میں چیلنج کر دیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2022

سینیٹر اعظم سواتی کی اہلیہ نے سی ڈی اے اقدام کو عدالت میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کی اہلیہ نے سی ڈی اے اقدام کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔سینیٹر اعظم سواتی کے فارم ہائوس کو نوٹس، غیرقانونی تعمیرات کو منہدم کرنے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔اعظم سواتی کی اہلیہ کی جانب… Continue 23reading سینیٹر اعظم سواتی کی اہلیہ نے سی ڈی اے اقدام کو عدالت میں چیلنج کر دیا

23دسمبر تک جانے کی ضرورت کیا ہے ؟ اگلے پندرہ منٹ میں اسمبلیاں تحلیل کر نے کی ایڈوائس بھیجیں ،وزیر داخلہ

datetime 17  دسمبر‬‮  2022

23دسمبر تک جانے کی ضرورت کیا ہے ؟ اگلے پندرہ منٹ میں اسمبلیاں تحلیل کر نے کی ایڈوائس بھیجیں ،وزیر داخلہ

ا سلام آباد (این این آئی) وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے عمران خان کی جانب سے اسمبلیاں تحلیل کر نے کے اعلان پر کہا ہے کہ 23دسمبر تک جانے کی ضرورت کیا ہے ؟اگلے پندرہ منٹ میں اسمبلیاں تحلیل کر نے کی ایڈوائس بھیجیں ،ہم تو چاہتے ہیں حکومتوں سے باہر آئیں اور… Continue 23reading 23دسمبر تک جانے کی ضرورت کیا ہے ؟ اگلے پندرہ منٹ میں اسمبلیاں تحلیل کر نے کی ایڈوائس بھیجیں ،وزیر داخلہ

ایک بار پھر 3.2میگا واٹ چناری ،کھٹائی پاور ہاؤس کاواٹر چینل ٹوٹ گیا، درجنوں دیہات تاریکی میں ڈوب گئے

datetime 17  دسمبر‬‮  2022

ایک بار پھر 3.2میگا واٹ چناری ،کھٹائی پاور ہاؤس کاواٹر چینل ٹوٹ گیا، درجنوں دیہات تاریکی میں ڈوب گئے

چناری(آن لائن ) ماضی کی طرح ایک بار پھر 3.2میگا واٹ چناری ،کھٹائی پاور ہاؤس کاواٹر چینل ٹوٹ گیا پاور ہائوس انتظامیہ نے ہفتہ کی علی الصبح سے پاور ہاؤس کھٹائی 48گھنٹوں کے لیے مکمل طور پر بند کردیا گیا یونین کونسل گوجر بانڈی اور یونین کونسل چکہامہ کے درجنوں دیہات مکمل طور پر تاریکی… Continue 23reading ایک بار پھر 3.2میگا واٹ چناری ،کھٹائی پاور ہاؤس کاواٹر چینل ٹوٹ گیا، درجنوں دیہات تاریکی میں ڈوب گئے

اسمبلیاں تحلیل کرنے کیلئے 6 دن کا وقفہ کیوں؟ فواد چوہدری نے بتا دیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2022

اسمبلیاں تحلیل کرنے کیلئے 6 دن کا وقفہ کیوں؟ فواد چوہدری نے بتا دیا

اسلام آباد(این این آئی)سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے اسمبلیوں کی فوری تحلیل نہ ہونے کی وجہ بتا دی۔ایک ٹوئٹر صارف کے سوال پر فواد چوہدری نے کہاکہ 6دن کا وقفہ اس لیے کیونکہ اس دوران ہم نے قومی اسمبلیوں کے استعفوں کیلئے کارروائی کرنی ہے۔

ابھی کام شروع ہوا ہے، پی ٹی آئی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے سوال پر وزیراعلیٰ پنجاب کا جواب

datetime 17  دسمبر‬‮  2022

ابھی کام شروع ہوا ہے، پی ٹی آئی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے سوال پر وزیراعلیٰ پنجاب کا جواب

لاہور(این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہٰی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ پرابھی تو کام شروع ہوا ہے ابھی بات چلے گی۔ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب میں عمران خان کے ہمراہ وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی اور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان موجود تھے۔لاہور زمان پارک سے واپسی پر میڈیا سے گفتگو… Continue 23reading ابھی کام شروع ہوا ہے، پی ٹی آئی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے سوال پر وزیراعلیٰ پنجاب کا جواب

مرحوم عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیوز لیک کرنے کا معاملہ، عدالت کا دانیہ شاہ کو جیل بھیجنے کا حکم

datetime 17  دسمبر‬‮  2022

مرحوم عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیوز لیک کرنے کا معاملہ، عدالت کا دانیہ شاہ کو جیل بھیجنے کا حکم

کراچی( آن لائن) ڈاکٹر عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کا کیس،عدالت نے دانیہ شاہ کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ ایف آئی اے حکام نے مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی گرفتار ملزمہ بیوہ دانیہ شاہ کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا۔عدالت نے کہا ایف آئی اے… Continue 23reading مرحوم عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیوز لیک کرنے کا معاملہ، عدالت کا دانیہ شاہ کو جیل بھیجنے کا حکم

عمران نیازی اور پرویزالٰہی کا مقابلہ آپس میں ہے، دیکھنا ہے یوٹرن کون لیتا ہے اور سمارٹ ٹرن کون؟رانا ثناء اللہ

datetime 17  دسمبر‬‮  2022

عمران نیازی اور پرویزالٰہی کا مقابلہ آپس میں ہے، دیکھنا ہے یوٹرن کون لیتا ہے اور سمارٹ ٹرن کون؟رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (این این آئی)وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ خاں نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی اسمبلیوں کے تحلیل کے متوقع اعلان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران نیازی اور پرویزالٰہی کا مقابلہ آپس میں ہے،دیکھنا ہے کہ یوٹرن کون لیتا ہے اور سمارٹ ٹرن کون؟۔ اپنے بیان میں وزیر داخلہ نے کہاکہ اتحادیوں… Continue 23reading عمران نیازی اور پرویزالٰہی کا مقابلہ آپس میں ہے، دیکھنا ہے یوٹرن کون لیتا ہے اور سمارٹ ٹرن کون؟رانا ثناء اللہ