منگل‬‮ ، 24 جون‬‮ 2025 

لیاری گینگ وار کا سرغنہ عزیر بلوچ مزید 2 مقدمات میں بری

datetime 18  دسمبر‬‮  2022

لیاری گینگ وار کا سرغنہ عزیر بلوچ مزید 2 مقدمات میں بری

کراچی(آئی این پی) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے پولیس مقابلہ، اقدام قتل اور دھماکہ خیز مواد کے مقدمات میں لیاری گینگ وار کے عزیر جان بلوچ کو بری کردیا۔کراچی سینٹرل جیل میں انسداد دہشتگردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت نے لیاری گینگ وار کے عزیر بلوچ کیخلاف 2 مقدمات کا فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے عدم… Continue 23reading لیاری گینگ وار کا سرغنہ عزیر بلوچ مزید 2 مقدمات میں بری

اسمبلیوں کی تحلیل کیلئے 23 دسمبر کی تاریخ کیوں اور کس حساب کے تحت دی گئی ، شیخ رشید نے اہم انکشاف کر دیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2022

اسمبلیوں کی تحلیل کیلئے 23 دسمبر کی تاریخ کیوں اور کس حساب کے تحت دی گئی ، شیخ رشید نے اہم انکشاف کر دیا

کوئی تاخیر نہیں ہوئی ، 23 اور 25 تاریخیں زیر غور تھیں،شیخ رشید۔جب میں پرسوں عمران خان سے ملا تو اس میں روزوں کا حساب لگایا گیا ،پہلا روزہ 23 یا 24 کو ہوگا ،صورتحال کو دیکھتے ہوئے ،یہ فیصلہ کیا گیا کہ 23 تاریخ کو اسمبلیاں تحلیل کر دی جائیں ،سربراہ عوامی مسلم لیگ… Continue 23reading اسمبلیوں کی تحلیل کیلئے 23 دسمبر کی تاریخ کیوں اور کس حساب کے تحت دی گئی ، شیخ رشید نے اہم انکشاف کر دیا

سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 72 ہزار 700 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر جاپہنچی

datetime 18  دسمبر‬‮  2022

سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 72 ہزار 700 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر جاپہنچی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کاروباری ہفتے کے آخری روزصرافہ بازار میں سونا مہنگا ہوکر نئی بلند ترین سطح پر جاپہنچا۔ہفتے کے روز سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 72 ہزار 700 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر جاپہنچی۔اسی طرح 10 گرام سونا 686 روپے مہنگا ہوکر ایک لاکھ 48 ہزار… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 72 ہزار 700 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر جاپہنچی

افغانستان نے پاکستانی مشنز کی سکیورٹی بڑھانے کی درخواست مسترد کردی

datetime 18  دسمبر‬‮  2022

افغانستان نے پاکستانی مشنز کی سکیورٹی بڑھانے کی درخواست مسترد کردی

افغانستان نے پاکستانی مشنز کی سیکیورٹی بڑھانے کی درخواست مسترد کردی۔سیکیورٹی کے لیے 11 اہلکاروں سے زیادہ کی اجازت نہیں دے سکتے، افغان حکام کابل (آئی این پی ) افغانستان نے پاکستان کی جانب سے اپنے مشنز کی سیکیورٹی کے لیے کمانڈوز کی تعداد بڑھانے کی درخواست دوسری بار مسترد کردی۔ افغانستان میں پاکستانی سفیر… Continue 23reading افغانستان نے پاکستانی مشنز کی سکیورٹی بڑھانے کی درخواست مسترد کردی

لکی مروت میں تھانے پر دہشتگردوں کا حملہ، 4 پولیس اہلکار شہید

datetime 18  دسمبر‬‮  2022

لکی مروت میں تھانے پر دہشتگردوں کا حملہ، 4 پولیس اہلکار شہید

لکی مروت (این این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت کے تھانا برگئی پر دہشتگردوں کے حملے میں 4 پولیس اہلکار شہید اور 4زخمی ہوگئے۔لکی مروت پولیس کے مطابق دہشتگردوں کی جانب سے رات گئے تھانہ برگی پر حملہ کیا گیا، دہشتگردوں نے ہینڈگرینڈ اور راکٹ لانچرز سے تھانے پر حملہ کیا، حملے کے دوران… Continue 23reading لکی مروت میں تھانے پر دہشتگردوں کا حملہ، 4 پولیس اہلکار شہید

سیالکوٹ،صحافی پر قاتلانہ حملہ، زخم گہرا ہونے کے باعث ٹانگ کاٹ دی گئی

datetime 18  دسمبر‬‮  2022

سیالکوٹ،صحافی پر قاتلانہ حملہ، زخم گہرا ہونے کے باعث ٹانگ کاٹ دی گئی

سیالکوٹ (این این آئی)سیالکوٹ کے علاقے کوتوالی میں مقامی صحافی پرقاتلانہ حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کے مطابق چار نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، فائرنگ کرنے والے ملزمان سے متعلق شواہد اکٹھے کر لیے ، واقعہ گذشتہ رات پیش آیا،کچھ افراد کو حراست میں لیا ہے۔ڈی پی او فیصل… Continue 23reading سیالکوٹ،صحافی پر قاتلانہ حملہ، زخم گہرا ہونے کے باعث ٹانگ کاٹ دی گئی

عمران خان کی جانب سے اسمبلیاں توڑنے کی تاریخ کا اعلان، وزیراعظم نے اہم قدم اٹھا لیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2022

عمران خان کی جانب سے اسمبلیاں توڑنے کی تاریخ کا اعلان، وزیراعظم نے اہم قدم اٹھا لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کی جانب سے اسمبلیاں توڑنے کی تاریخ کے اعلان کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے اہم اجلاس لاہور میں طلب کر لیا ہے، نجی ٹی وی کے مطابق دونوں اسمبلیوں کے حوالے سے مشاورت ہو گی، تحریک عدم اعتماد جمع کرانے سمیت دیگر آئینی و قانونی امور زیر بحث… Continue 23reading عمران خان کی جانب سے اسمبلیاں توڑنے کی تاریخ کا اعلان، وزیراعظم نے اہم قدم اٹھا لیا

میرپورخاص میں بارہویں جماعت کے امتحانی نتائج رشوت لے کر تبدیل کیے جانے کا انکشاف

datetime 17  دسمبر‬‮  2022

میرپورخاص میں بارہویں جماعت کے امتحانی نتائج رشوت لے کر تبدیل کیے جانے کا انکشاف

میرپور خاص (این این آئی)میرپورخاص میں بارہویں جماعت کیامتحانی نتائج رشوت لے کر تبدیل کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔چیئرمین میر پور خاص بورڈ برکت علی نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے تعلیمی بورڈ کے کنٹرولر غلام علی سمیت 4 افسران کو معطل کردیا۔ بورڈ کے 8 دیگر افسران و اہلکاروں کے بھی تبادلے کردیے… Continue 23reading میرپورخاص میں بارہویں جماعت کے امتحانی نتائج رشوت لے کر تبدیل کیے جانے کا انکشاف

’’تمہارا بچہ کھلونا نہیں ہے‘‘ شنیرا اکرم اداکار فیروز خان پر برس پڑیں

datetime 17  دسمبر‬‮  2022

’’تمہارا بچہ کھلونا نہیں ہے‘‘ شنیرا اکرم اداکار فیروز خان پر برس پڑیں

کراچی (آن لائن) پاکستان کے سابق کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ اور سوشل ورکر شنیرا اکرم نے بیٹے کو گود میں بٹھا کر ڈائیونگ پر فیروز خان کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ شنیرا نے حمائمہ کی انسٹا اسٹوری کا ایک اسکرین شاٹ شیئر کیا ہے جس میں اس کا بھائی اپنے بیٹے کو… Continue 23reading ’’تمہارا بچہ کھلونا نہیں ہے‘‘ شنیرا اکرم اداکار فیروز خان پر برس پڑیں