جمعہ‬‮ ، 21 فروری‬‮ 2025 

اسمبلیوں کی تحلیل کیلئے 23 دسمبر کی تاریخ کیوں اور کس حساب کے تحت دی گئی ، شیخ رشید نے اہم انکشاف کر دیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئی تاخیر نہیں ہوئی ، 23 اور 25 تاریخیں زیر غور تھیں،شیخ رشید۔جب میں پرسوں عمران خان سے ملا تو اس میں روزوں کا حساب لگایا گیا ،پہلا روزہ 23 یا 24 کو ہوگا ،صورتحال کو دیکھتے ہوئے ،یہ فیصلہ کیا گیا کہ 23 تاریخ کو اسمبلیاں تحلیل کر دی جائیں ،سربراہ عوامی مسلم لیگ

لاہور(آئی این پی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیوں کی تحلیل کیلئے 23 دسمبر کی تاریخ کیوں اور کس حساب کے تحت دی گئی ، شیخ رشید نے اہم انکشاف کر دیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے اہم انکشاف کیا کہ کوئی تاخیر نہیں ہوئی ، 23 اور 25 تاریخیں زیر غور تھیں،جب میں پرسوں عمران خان سے ملا تو اس میں روزوں کا حساب لگایا گیا ،پہلا روزہ 23 یا 24 کو ہوگا ،صورتحال کو دیکھتے ہوئے ،یہ فیصلہ کیا گیا کہ 23 تاریخ کو اسمبلیاں تحلیل کر دی جائیں ۔خیال رہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے23دسمبر کو خیبر پختونخوا اور پنجاب کی اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ اگلے جمعے کو خیبر پختونخوا اور پنجاب کی اسمبلیاں تحلیل کردیں گے ، اس کے بعد ہم الیکشن کریں گے اور قومی اسمبلی کے اپنے ممبران سے اسمبلی میں استعفے دیں گے۔انہوں نے کہا کہ میں نہیں چاہتا یہاں سری لنکا جیسے حالات ہو جائیں ، میں چاہتا ہوں الیکشن ہوں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بخارا کا آدھا چاند


رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…