جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

’’تمہارا بچہ کھلونا نہیں ہے‘‘ شنیرا اکرم اداکار فیروز خان پر برس پڑیں

datetime 17  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (آن لائن) پاکستان کے سابق کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ اور سوشل ورکر شنیرا اکرم نے بیٹے کو گود میں بٹھا کر ڈائیونگ پر فیروز خان کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ شنیرا نے حمائمہ کی انسٹا اسٹوری کا ایک اسکرین شاٹ شیئر کیا ہے جس میں اس کا بھائی اپنے بیٹے کو گود میں بٹھا کر گاڑی ڈرائیو کررہا ہے۔ انہوں نے لکھا کہ مجھے لوگوں کی بیوقوفی پر بہت زیادہ افسوس ہوتا ہے، یہ اپنے موٹے دماغ میں یہ بات کیوں نہیں ڈالتے کہ یہ بات کتنی خطرناک ہے۔ شنیرا اکرم نے فیروز خان کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ ا?پ اپنے بچے کی زندگی کو رسک میں ڈال رہے ہو۔ انہوں نے مزید لکھا کہ یہ کامن سینس کی بات ہے، بچوں کو پیچھے بٹھانا چاہئے اور گاڑی چلاتے وقت سیٹ بیلٹ باندھنے چاہئیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…