میرپور خاص (این این آئی)میرپورخاص میں بارہویں جماعت کیامتحانی نتائج رشوت لے کر تبدیل کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔چیئرمین میر پور خاص بورڈ برکت علی نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے تعلیمی بورڈ کے کنٹرولر غلام علی سمیت 4 افسران کو معطل کردیا۔ بورڈ کے 8 دیگر افسران و اہلکاروں کے بھی تبادلے کردیے گئے۔چیئرمین بورڈ نے بتایا کہ بارہویں جماعت کینتائج رشوت لے کر بدلے گئے، والدین نے شکایت کی تھی کہ جو طلبہ پڑھتے نہیں تھے انہوں نے امتحانات میں اول پوزیشن حاصل کی۔انہوں نے بتایا کہ سیکریٹ برانچ کا ریکارڈ چیک کرنے پر بڑیپیمانے پر جعلسازی سامنے آئی۔
میرپورخاص میں بارہویں جماعت کے امتحانی نتائج رشوت لے کر تبدیل کیے جانے کا انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































