پاکستان کے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں بڑی کمی آگئی
کراچی(این این آئی)مرکزی بینک کے مطابق پاکستان کے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں بڑی کمی آگئی۔اسٹیٹ بینک کے جاری اعداوشمار کے مطابق نومبرمیں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ اکتوبر کے مقابلے 50 فیصد کم ہوکر 28 کروڑ ڈالر رہا۔رپورٹ کے مطابق نومبر میں برآمدات کا مالی حجم 2.38 ارب ڈالر رہا، نومبر میں ملکی درآمدات کامالی حجم 16… Continue 23reading پاکستان کے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں بڑی کمی آگئی