منگل‬‮ ، 24 جون‬‮ 2025 

عمران خان کی چھٹی شاہ محمود قریشی کو بڑا عہدہ مل گیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2022

عمران خان کی چھٹی شاہ محمود قریشی کو بڑا عہدہ مل گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جگہ وائس چیئرمین شاہ محمود قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر قرار دے دیے گئے۔اسپیکر سیکرٹریٹ نے رکن قومی اسمبلی کی حیثیت سے عمران خان کا کردار ختم کر دیا، ارکان اسمبلی کے اجتماعی استعفے قبول کرنے کا اختیار نہیں رہا۔… Continue 23reading عمران خان کی چھٹی شاہ محمود قریشی کو بڑا عہدہ مل گیا

فیفا کی تاریخ میں پہلی بار امیر قطر نے  18 قیراط سونے کی ٹرافی بنوائی

datetime 19  دسمبر‬‮  2022

فیفا کی تاریخ میں پہلی بار امیر قطر نے  18 قیراط سونے کی ٹرافی بنوائی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )امیر قطر شیح تمیم بن حمد الثانی نے ایک بین الاقوامی تقریب میں فرانس کے صدر میکرون اور فیفا کے چیئرمین گیانی انفانیتو کو اپنے دائیں بائیں کھڑا کرکے 144 کروڑ روپے (2 کروڑ ڈالر) مالیت کے 18قیراط کا فیفا عالمی کپ 2022 جیتنے والے ٹورنامنٹ کے پلیئر آف دی ٹورنامنٹ… Continue 23reading فیفا کی تاریخ میں پہلی بار امیر قطر نے  18 قیراط سونے کی ٹرافی بنوائی

میری شکایت پر جنرل باجوہ نے جنرل فیض کی خوب ٹھکائی کی پرویز الہٰی

datetime 19  دسمبر‬‮  2022

میری شکایت پر جنرل باجوہ نے جنرل فیض کی خوب ٹھکائی کی پرویز الہٰی

لاہور( این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی حمایت میں کھل کر سامنے آ گئے جبکہ وزیراعلی چودھر ی پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ جب عمران خان مجھے ساتھ بٹھا کر جنرل باجوہ کے خلاف بات کر رہے تھے تو مجھے بہت برا لگا،جنرل باجوہ… Continue 23reading میری شکایت پر جنرل باجوہ نے جنرل فیض کی خوب ٹھکائی کی پرویز الہٰی

پرویز الہٰی پر ہو سکتا ہے باجوہ صاحب کے احسانات ہوں، ہمارے اوپر ان کے کوئی احسانات نہیں ہیں،عمران اسماعیل

datetime 19  دسمبر‬‮  2022

پرویز الہٰی پر ہو سکتا ہے باجوہ صاحب کے احسانات ہوں، ہمارے اوپر ان کے کوئی احسانات نہیں ہیں،عمران اسماعیل

کراچی(این این آئی)سابق گورنر سندھ اور تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ پرویز الہٰی پر ہو سکتا ہے باجوہ صاحب کے احسانات ہوں مگر ہمارے اوپر ان کے کوئی احسانات نہیں ہیں۔وزیر اعلیٰ پنجاپ پرویز الہٰی کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے سابق گورنر عمران اسماعیل نے کہا کہ مقررہ… Continue 23reading پرویز الہٰی پر ہو سکتا ہے باجوہ صاحب کے احسانات ہوں، ہمارے اوپر ان کے کوئی احسانات نہیں ہیں،عمران اسماعیل

پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کا سپیکر کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ

datetime 19  دسمبر‬‮  2022

پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کا سپیکر کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی نے استعفوں کی تصدیق کے معاملے پر اسپیکر کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے اسپیکر قومی اسمبلی کے نام لکھے خط پر کوئی جواب نہ ملنے پر ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع… Continue 23reading پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کا سپیکر کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ

بلاول بھٹو زرداری نے مودی پر تنقید کرکے عمران خان کو مزید دکھی کردیا ہے، قادر پٹیل

datetime 19  دسمبر‬‮  2022

بلاول بھٹو زرداری نے مودی پر تنقید کرکے عمران خان کو مزید دکھی کردیا ہے، قادر پٹیل

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر صحت اور رہنما پیپلزپارٹی قادر پٹیل نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے مودی پر تنقید کرکے عمران خان کو مزید دکھی کردیا ہے۔ اپنے بیان میں قادر پٹیل نے کہاکہ خیبر پختونخوا اور پنجاب اسمبلی توڑنا عمران خان کی بس کی بات نہیں۔ انہوںنے کہاکہ… Continue 23reading بلاول بھٹو زرداری نے مودی پر تنقید کرکے عمران خان کو مزید دکھی کردیا ہے، قادر پٹیل

چین کا مقابلہ کرنے کیلئے جاپان کا دفاعی بجٹ میں تاریخی اضافے کا فیصلہ

datetime 19  دسمبر‬‮  2022

چین کا مقابلہ کرنے کیلئے جاپان کا دفاعی بجٹ میں تاریخی اضافے کا فیصلہ

ٹوکیو(این این آئی ) جاپان کے وزیراعظم نے اعلان کیا ہے چین کے اسٹریٹیجک چیلنج کا مقابلہ کرنے کے لیے دفاعی پالیسی میں نمایاں تبدیلی کی منظوری دیدی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان کے وزیراعظم فومیو کشیدا نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ جاپان کی پارلیمان نے دفاعی پالیسی میں اب تک کی… Continue 23reading چین کا مقابلہ کرنے کیلئے جاپان کا دفاعی بجٹ میں تاریخی اضافے کا فیصلہ

توانائی کی بچت کیلئے پالیسی تیار کرلی گئی

datetime 19  دسمبر‬‮  2022

توانائی کی بچت کیلئے پالیسی تیار کرلی گئی

کراچی(این این آئی)ملک میں توانائی کی بچت کیلئے پالیسی تیار کرلی گئی ہے، جس میں تمام سرکاری و نجی عمارتوں کو سولر پر منتقل کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔نیشنل توانائی تحفظ اتھارٹی (نیکا)نے توانائی تحفظ پالیسی 2022 تیار کرلی ہے، جس میں تمام سرکاری و نجی عمارتوں کو سولر پر منتقل کرنے کی تجویز… Continue 23reading توانائی کی بچت کیلئے پالیسی تیار کرلی گئی

جب عمران خان ساتھ بٹھا کر جنرل باجوہ کیخلاف بات کر رہے تھے تو مجھے بہت برا لگا،چودھری پرویز الٰہی

datetime 18  دسمبر‬‮  2022

جب عمران خان ساتھ بٹھا کر جنرل باجوہ کیخلاف بات کر رہے تھے تو مجھے بہت برا لگا،چودھری پرویز الٰہی

لاہور( این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی حمایت میں کھل کر سامنے آ گئے جبکہ وزیراعلی چودھر ی پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ جب عمران خان مجھے ساتھ بٹھا کر جنرل باجوہ کے خلاف بات کر رہے تھے تو مجھے بہت برا لگا، جنرل… Continue 23reading جب عمران خان ساتھ بٹھا کر جنرل باجوہ کیخلاف بات کر رہے تھے تو مجھے بہت برا لگا،چودھری پرویز الٰہی