پیر‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2026 

پرویز الہٰی پر ہو سکتا ہے باجوہ صاحب کے احسانات ہوں، ہمارے اوپر ان کے کوئی احسانات نہیں ہیں،عمران اسماعیل

datetime 19  دسمبر‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)سابق گورنر سندھ اور تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ پرویز الہٰی پر ہو سکتا ہے باجوہ صاحب کے احسانات ہوں مگر ہمارے اوپر ان کے کوئی احسانات نہیں ہیں۔وزیر اعلیٰ پنجاپ پرویز الہٰی کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے سابق گورنر عمران اسماعیل نے کہا کہ مقررہ وقت پر اسمبلیاں تحلیل ہوں گی، پوری پاکستانی عوام عمران خان کے ساتھ ہے۔انہوںنے کہاکہ اسمبلیوں کی تحلیل کے اعلان کے بعد پی ڈی ایم کو سمجھ نہیں آر ہا کیا کرنا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…