منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

بلاول بھٹو زرداری نے مودی پر تنقید کرکے عمران خان کو مزید دکھی کردیا ہے، قادر پٹیل

datetime 19  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر صحت اور رہنما پیپلزپارٹی قادر پٹیل نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے مودی پر تنقید کرکے عمران خان کو مزید دکھی کردیا ہے۔ اپنے بیان میں قادر پٹیل نے کہاکہ خیبر پختونخوا اور پنجاب اسمبلی توڑنا عمران خان کی بس کی بات نہیں۔ انہوںنے کہاکہ عمران خان چندے کا باکس اور توشہ خانہ توڑ سکتے ہیں اسمبلیاں نہیں توڑ سکتے، عمران خان پی ٹی آئی کو ٹوٹنے سے بچائے تو بڑی بات ہوگی۔ قادر پٹیل نے کہاکہ ایک چندہ چور تین نوسرباز عمران خان کی سلطنت پر قبضہ کرنے کیلئے بے تاب ہیں، بارواں موسم شروع اس موسم میں خان جیل بھی جائیں گے اور معافیاں بھی مانگیں گے۔ انہوںنے کہاکہ عمران خان کے سیاسی مستقبل کا فیصلہ جمہوری سیاست کے امام آصف علی زرداری کرینگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…