منگل‬‮ ، 24 جون‬‮ 2025 

ملکی سیاسی صورتحال، وزیراعظم شہباز شریف نے اہم اجلاس طلب کرلیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2022

ملکی سیاسی صورتحال، وزیراعظم شہباز شریف نے اہم اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد (آن لائن )وفاقی کابینہ کا اجلاس آج (منگل کو ) طلب کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں ملکی سیاسی صورت حال پر بات ہو گی۔اجلاس میں ریکوڈک قانون سازی اور مشترکہ اجلاس پر بھی بات ہو گی۔

کراچی ٹیسٹ میں پاکستان کی بیٹنگ لائن ڈھیر ہوگئی انگلینڈ کو جیت کے لیے ہدف مل گیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2022

کراچی ٹیسٹ میں پاکستان کی بیٹنگ لائن ڈھیر ہوگئی انگلینڈ کو جیت کے لیے ہدف مل گیا

کراچی (این این آئی)تیسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی جانب سے دیے گئے 167 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی جارحانہ بیٹنگ ، پوزیشن مستحکم کرلی ،میزبان ٹیم سیریز میں وائٹ واش کے دہانے پر پہنچ گئی ہے،پاکستان کی جانب سے دئیے گئے 167 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 112 رنز بنالیے… Continue 23reading کراچی ٹیسٹ میں پاکستان کی بیٹنگ لائن ڈھیر ہوگئی انگلینڈ کو جیت کے لیے ہدف مل گیا

’میرے پاس کہنے کیلئے بہت باتیں ہیں‘ پرویز الٰہی کے بیان پر بزدار کا جواب

datetime 19  دسمبر‬‮  2022

’میرے پاس کہنے کیلئے بہت باتیں ہیں‘ پرویز الٰہی کے بیان پر بزدار کا جواب

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ میرے پاس بھی کہنے کو بہت سی باتیں ہیں مگر یہ موقع مناسب نہیں ، تنقید میرے اوپر نہیں بلکہ تحریک انصاف کے بیانیے پر ہوتی ہے ، اپنے دور میں کسی… Continue 23reading ’میرے پاس کہنے کیلئے بہت باتیں ہیں‘ پرویز الٰہی کے بیان پر بزدار کا جواب

عمران خان کے پاس تمام سیاسی آپشنز ہی ختم ہو گئے ، حیران کن انکشاف

datetime 19  دسمبر‬‮  2022

عمران خان کے پاس تمام سیاسی آپشنز ہی ختم ہو گئے ، حیران کن انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر ماحولیات سینیٹر شیری رحمن نے کہا ہے کہ عمران خان کی دھونس دھمکی کی سیاست نے تحریک انصاف کو ایسی بند گلی میں پہنچا دیا ہے جہاں ان کے پاس سیاسی آپشنز ہی ختم ہو چکے ہیں،تحریک انصاف کے ارکان بھی عمران خان کے فیصلے سے نا خوش ہیں۔پیر… Continue 23reading عمران خان کے پاس تمام سیاسی آپشنز ہی ختم ہو گئے ، حیران کن انکشاف

تحریکِ انصاف نے حکمرانوں کی کراچی تا اسلام آباد دوڑیں لگوادیں، حیران کن دعویٰ

datetime 19  دسمبر‬‮  2022

تحریکِ انصاف نے حکمرانوں کی کراچی تا اسلام آباد دوڑیں لگوادیں، حیران کن دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہم نے حکمرانوں کی کراچی سے اسلام آباد تک دوڑیں لگوا دی ہیں۔فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں کہاکہ پی ڈی ایم جوتوں کے بغیر الیکشن سے بھاگ رہی ہے۔فواد… Continue 23reading تحریکِ انصاف نے حکمرانوں کی کراچی تا اسلام آباد دوڑیں لگوادیں، حیران کن دعویٰ

جنرل (ر) فیض حمید آرمی چیف بننا چاہتے تھے لالچ میں آگئے، چودھری پرویز الہٰی کا انکشاف

datetime 19  دسمبر‬‮  2022

جنرل (ر) فیض حمید آرمی چیف بننا چاہتے تھے لالچ میں آگئے، چودھری پرویز الہٰی کا انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ جنرل (ر) فیض حمید آرمی چیف بننا چاہتے تھے، لالچ میں آگئے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی حمایت میں کھل کر سامنے آ گئے جبکہ وزیراعلی چودھر ی… Continue 23reading جنرل (ر) فیض حمید آرمی چیف بننا چاہتے تھے لالچ میں آگئے، چودھری پرویز الہٰی کا انکشاف

آئندہ ماہ بھی تیل کی قیمت میں کمی پر عوام کو مکمل ریلیف نہ دینے کا فیصلہ

datetime 19  دسمبر‬‮  2022

آئندہ ماہ بھی تیل کی قیمت میں کمی پر عوام کو مکمل ریلیف نہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے آئندہ ماہ بھی تیل کی قیمت میں کمی کا عوام کو مکمل ریلیف نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ ڈیزل پر فی لیٹر 50 روپے لیوی عائد کرنے کا معاہدہ ہے جس کے تحت اگلے 2 مہینوں میں ڈیزل… Continue 23reading آئندہ ماہ بھی تیل کی قیمت میں کمی پر عوام کو مکمل ریلیف نہ دینے کا فیصلہ

ق لیگ کیساتھ ممکنہ سیٹ ایڈجسٹمنٹ، عمران خان نے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی

datetime 19  دسمبر‬‮  2022

ق لیگ کیساتھ ممکنہ سیٹ ایڈجسٹمنٹ، عمران خان نے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) ،پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ق) کے رابطوں اور سر گرمیوں کے پیش نظر پاکستان تحریک انصاف بھی سیاسی طور پر متحرک ہو گئی ، چودھری پرویز الٰہی سے آئندہ کے اتحاد میں تاخیر کرنے کی بجائے پیشرفت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور سیٹ ایڈ جسٹمنٹ… Continue 23reading ق لیگ کیساتھ ممکنہ سیٹ ایڈجسٹمنٹ، عمران خان نے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی

ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2022

ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

کراچی (آن لائن) انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق پیر کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت فروخت225.25روپے پر برقرا ررہی تاہم اوپن مارکیٹ میں10پیسے کی کمی سے… Continue 23reading ڈالر مزید مہنگا ہو گیا