کراچی(این این آئی)مرکزی بینک کے مطابق پاکستان کے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں بڑی کمی آگئی۔اسٹیٹ بینک کے جاری اعداوشمار کے مطابق نومبرمیں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ اکتوبر کے مقابلے 50 فیصد کم ہوکر 28 کروڑ ڈالر رہا۔رپورٹ کے مطابق نومبر میں برآمدات کا مالی حجم 2.38 ارب ڈالر رہا، نومبر میں ملکی درآمدات کامالی حجم 16 فیصد کم ہوکر 4.8 ارب ڈالر پر آگیا۔خیال رہے کہ گزشتہ مالی سال جولائی تا اکتوبرکرنٹ اکانٹ خسارہ 7.23 ارب ڈالر رہا تھا جبکہ رواں مالی سال جولائی تا اکتوبر کرنٹ اکانٹ خسارہ3.10ارب ڈالر رہا۔
پاکستان کے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں بڑی کمی آگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری



















































