کراچی (این این آئی)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کراچی ٹیسٹ کے دوسرے روز طبیعت ناساز ہونے کے باعث فیلڈنگ کیلئے میدان میں نہ آئے۔کھیل کے دوسرے روز پاکستان کے کپتان بابر اعظم طبیعت ناساز ہونے کے باعث فیلڈنگ کے لیے میدان میں نہ آئے۔قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بابر بیٹھ کر تھوڑا آرام کیا اور 14 اوورز کے کھیل کے بعد فیلڈنگ کے لیے میدان میں واپس آئے۔