بدھ‬‮ ، 25 جون‬‮ 2025 

سونے کی فی تولہ قیمت تاریخ کی نئی بلندی پر پہنچ گئی

datetime 16  دسمبر‬‮  2022

سونے کی فی تولہ قیمت تاریخ کی نئی بلندی پر پہنچ گئی

کراچی (آن لائن)عالمی بلین مارکیٹ میںفی اونس سونا4ڈالر کے اضافے سے1784ڈالر ہو گیا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپور ٹ کے مطابق گذشتہ روز ایک تولہ سونے کی قیمت میں500روپے کاا ضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت تاریخ کی نئی بلندی پر پہنچ گئی

مصطفی نواز کھوکھر کا پیپلز پارٹی چھوڑنے کا اعلان

datetime 16  دسمبر‬‮  2022

مصطفی نواز کھوکھر کا پیپلز پارٹی چھوڑنے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی) سابق سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے باضابطہ طور پر پاکستان پیپلز پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔مصطفی نواز کھوکھر نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے باضابطہ طور پر پاکستان پیپلز پارٹی چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میں پارٹی چھوڑنے کے باوجود پاکستان پیپلز پارٹی کیلئے… Continue 23reading مصطفی نواز کھوکھر کا پیپلز پارٹی چھوڑنے کا اعلان

براہ مہربانی ڈاکوؤں سے مزاحمت نہ کریں، کراچی پولیس چیف کی شہریوں سے اپیل

datetime 16  دسمبر‬‮  2022

براہ مہربانی ڈاکوؤں سے مزاحمت نہ کریں، کراچی پولیس چیف کی شہریوں سے اپیل

کراچی(مانیٹرنگ، آن لائن) کراچی پولیس کے سربراہ ایڈیشنل انسپکٹر جنرل جاوید عالم اوڈھو نے طالب علم بلال ناصر کے قتل کے واقعہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کراچی کے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ براہ مہربانی ڈاکوؤں سے مزاحمت نہ کریں، ان کا کہنا تھاکہ ملزم کی گرفتاری سے امید کرتے ہیں کہ مقتول… Continue 23reading براہ مہربانی ڈاکوؤں سے مزاحمت نہ کریں، کراچی پولیس چیف کی شہریوں سے اپیل

وزیراعظم شہباز شریف کا عوام کو بڑا ریلیف پیکج دینے کا فیصلہ

datetime 16  دسمبر‬‮  2022

وزیراعظم شہباز شریف کا عوام کو بڑا ریلیف پیکج دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف کا عوام کو بڑا ریلیف پیکج دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے عوام کی مہنگائی کے پیش نظر خصوصی پیکج کی تیاری کی ہدایت کردی،عوام کو سابق حکومت نے مہنگائی کی چکی میں پیسا، ہم نے انہیں ریلیف دینا ہے، وزیراعظم کی نوجوانوں کے لئے بھی خصوصی… Continue 23reading وزیراعظم شہباز شریف کا عوام کو بڑا ریلیف پیکج دینے کا فیصلہ

ہتک عزت کیس میں مبشر لقمان کو 2 سال قید و جرمانے کی سزا

datetime 16  دسمبر‬‮  2022

ہتک عزت کیس میں مبشر لقمان کو 2 سال قید و جرمانے کی سزا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد طاہر عباس نے سینئر اینکر مبشر لقمان کو دو سال قید اور جرمانہ کی سزا سنا دی، 2016ء میں اینکر نے دانیال عزیز کے مرحوم والد انور عزیز کے بارے میں ذاتی نوعیت کے ہتک آمیز ریمارکس دیے تھے اور یہ مقدمہ بھی انور عزیز نے… Continue 23reading ہتک عزت کیس میں مبشر لقمان کو 2 سال قید و جرمانے کی سزا

عمران خان کے ہیلی کاپٹراستعمال کرنے پر کتنے کروڑ خرچ ہوئے، تفصیلات سامنے آ گئیں

datetime 16  دسمبر‬‮  2022

عمران خان کے ہیلی کاپٹراستعمال کرنے پر کتنے کروڑ خرچ ہوئے، تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد (آن لائن)سابق وزیراعظم عمران خان کے ہیلی کاپٹر استعمال کے اخراجات کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کر دی گئیں۔سینیٹ میں پیش کیے گئے تحریری جواب میں بتایا گیا ہے کہ عمران خان کے ہیلی کاپٹر پر جنوری 2019 سے مارچ 2022 کے دوران 43 کروڑ 44 لاکھ روپے کے اخراجات آئے۔تحریری جواب میں… Continue 23reading عمران خان کے ہیلی کاپٹراستعمال کرنے پر کتنے کروڑ خرچ ہوئے، تفصیلات سامنے آ گئیں

پرویز الٰہی اور مونس الہی نے پی ٹی آئی کے سامنے شرائط رکھ دیں، شرائط ماننے تک اسمبلی کی تحلیل کی تاریخ دینے سے انکار

datetime 16  دسمبر‬‮  2022

پرویز الٰہی اور مونس الہی نے پی ٹی آئی کے سامنے شرائط رکھ دیں، شرائط ماننے تک اسمبلی کی تحلیل کی تاریخ دینے سے انکار

اسلام آباد (آن لائن)مسلم لیگ ق نے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کے لیے شرائط رکھ دیں، ق لیگ کو تحریک انصاف میں ضم کرنے سے انکار، قومی اسمبلی کی 10 اور پنجاب اسمبلی کی 20 نشستیں آیندہ الیکشن میں مانگ لیں، عمران خان کا ق لیگ کو انتخابات کے موقع پر سیٹ ایڈجسمنٹ کی یقین… Continue 23reading پرویز الٰہی اور مونس الہی نے پی ٹی آئی کے سامنے شرائط رکھ دیں، شرائط ماننے تک اسمبلی کی تحلیل کی تاریخ دینے سے انکار

ٹی ٹوئنٹی میں سب سے کم سکور کا نیا ریکارڈ بن گیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2022

ٹی ٹوئنٹی میں سب سے کم سکور کا نیا ریکارڈ بن گیا

سڈنی(آن لائن) بگ بیش کرکٹ لیگ کے ٹی 20 میچ میں سب سے کم اسکور کا نیا ریکارڈ بن گیا۔بگ بیش کرکٹ لیگ آسٹریلیا میں جاری ہے۔ جہاں سڈنی تھنڈرز کی پوری ٹیم صرف 15 رنز بنا کر ہی پویلین لوٹ گئی۔ ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز نے سڈنی تھنڈرز کی پوری ٹیم 29 گیندوں پر ہی آوٹ… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی میں سب سے کم سکور کا نیا ریکارڈ بن گیا

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ اور نگران بنی گالا کی توشہ خانہ سے متعلق مبینہ آڈیو منظر عام پر آ گئی

datetime 16  دسمبر‬‮  2022

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ اور نگران بنی گالا کی توشہ خانہ سے متعلق مبینہ آڈیو منظر عام پر آ گئی

اسلام آباد (آن لائن)سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور نگران بنی گالا انعام خان کی مبینہ آڈیو منظر عام پر آگئی۔بشریٰ بی بی مبینہ آڈیو میں توشہ خانہ کی چیزوں کی تصاویر کھینچنے پر برس رہی ہیں۔ مبینہ آ ڈیو میں بشریٰ بی بی کہتی ہیں: ہیلو، جس پر انعام خان:… Continue 23reading عمران خان کی اہلیہ بشریٰ اور نگران بنی گالا کی توشہ خانہ سے متعلق مبینہ آڈیو منظر عام پر آ گئی