بدھ‬‮ ، 25 جون‬‮ 2025 

اظہر علی کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

datetime 16  دسمبر‬‮  2022

اظہر علی کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

کراچی (این این آئی)قومی ٹیم کے تجربہ کار بلے باز اظہر علی نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا اور انگلینڈ کے خلاف کراچی ٹیسٹ ان کے کیریئر کا آخری میچ ہو گا۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے سینئر بلے باز نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کے فیصلے کا اعلان کیا۔ ریٹائرمنٹ… Continue 23reading اظہر علی کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

عطا اللہ تارڑ کو اہم عہدہ سونپ دیا گیا ، ٹوٹیفکیشن جاری

datetime 16  دسمبر‬‮  2022

عطا اللہ تارڑ کو اہم عہدہ سونپ دیا گیا ، ٹوٹیفکیشن جاری

اسلا م آباد(این این آئی)مسلم لیگی رہنما عطا اللہ تارڑ کو معاون خصوصی برائے داخلہ و قانونی امور مقرر کر دیا گیا۔جمعہ کووزیراعظم نے عطا اللہ تارڑ کو معاون خصوصی برائے داخلہ و قانونی امور مقرر کر دیا، وفاقی وزیر کا درجہ بھی دے دیا گیا، وزیراعظم آفس نے عطا تارڑ کی بطور وفاقی وزیر… Continue 23reading عطا اللہ تارڑ کو اہم عہدہ سونپ دیا گیا ، ٹوٹیفکیشن جاری

امریکی شہریت لینے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبرآگئی

datetime 16  دسمبر‬‮  2022

امریکی شہریت لینے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبرآگئی

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کی شہریت لینے کے امتحان کا طریقہ تبدیل کرنے کا منصوبہ بنالیا گیا۔رپورٹس کے مطابق امریکا کی شہریت لینے کا ٹیسٹ اب ملٹی پل چوائس کی بنیاد پر ہوگا، شہریت لینے کے خواہشمندوں کی انگریزی سے متعلق قابلیت جانچنے کا طریقہ بھی تبدیل ہوگا۔امریکی شہریت لینے کے خواہشمندوں کو امتحان میں کامیابی… Continue 23reading امریکی شہریت لینے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبرآگئی

برانڈڈ ،کھلی چائے کی قیمتوں میں 300روپے تک اضافہ

datetime 16  دسمبر‬‮  2022

برانڈڈ ،کھلی چائے کی قیمتوں میں 300روپے تک اضافہ

لاہور( این این آئی)برانڈڈ اور کھلی چائے کی قیمتوں میں 30روپے سے لے کر 300روپے تک اضافہ کر دیا گیا ۔ 95گرام برانڈ ڈ چائے کی قیمت 30روپے سے اضافے سے200روپے،190گرام چائے 40روپے اضافے سے370روپے،440گرام برانڈڈچائے30روپے اضافے سے780روپے جبکہ 1000گرام برانڈڈ چائے کی قیمت300روپے اضافے سے1750روپے ہو گئی ۔اسی تناب سے دیگر برانڈڈ کمپنیوںنے بھی… Continue 23reading برانڈڈ ،کھلی چائے کی قیمتوں میں 300روپے تک اضافہ

سیاست میں شمولیت کی خبریں ،  جنرل (ر) فیض حمید نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2022

سیاست میں شمولیت کی خبریں ،  جنرل (ر) فیض حمید نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید نے کہا ہے کہ وہ کبھی سیاست میں شمولیت اختیار نہیں کریں گے۔جمعرات کوقومی انگلش اخبار دی نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیاست میں ان کی شمولیت کے حوالے سے باتیں بالکل غلط ہیں، دو سال… Continue 23reading سیاست میں شمولیت کی خبریں ،  جنرل (ر) فیض حمید نے بڑا اعلان کر دیا

بچوں کی لڑائی میں بڑوں کی شمولیت کا خوفناک انجام

datetime 16  دسمبر‬‮  2022

بچوں کی لڑائی میں بڑوں کی شمولیت کا خوفناک انجام

کھاریاں (این این آئی) بچوں کی لڑائی میں بڑوں کی شمولیت کا خوفناک انجام،عمران افتخار نامی شخص کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتارنے والے 7ملزمان کو24گھنٹے کے اندر گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق مورخہ 13.12.2022کو سرائے عالمگیر کے گاوں سمبلی میں بچوں کے درمیان لڑائی جھگڑا ہوگیا، جس میں بڑوں کی مداخلت… Continue 23reading بچوں کی لڑائی میں بڑوں کی شمولیت کا خوفناک انجام

سپنر ابرار احمد کو محنت کا صلہ مل گیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2022

سپنر ابرار احمد کو محنت کا صلہ مل گیا

لاہور ( این این آئی) انگلینڈ کے خلاف اپنے پہلے ہی ٹیسٹ میں 11کھلاڑیوں کو آئوٹ کرنے والے سپنر ابرار احمد کو محنت کا صلہ مل گیا۔دو مرتبہ کی چمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ نے ابرار احمد کو پی ایس ایل 8 ایڈیشن کے لیے سلور کیٹیگری میں چن لیا۔ڈومیسٹک کرکٹ میں سب سے زیادہ کامیاب… Continue 23reading سپنر ابرار احمد کو محنت کا صلہ مل گیا

فیفا ورلڈکپ،فرانس نے ریکارڈ بک کو الٹ پلٹ کر رکھ دیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2022

فیفا ورلڈکپ،فرانس نے ریکارڈ بک کو الٹ پلٹ کر رکھ دیا

دوحہ ( این این آئی) فرانس نے بھی فٹبال ریکارڈ بک کو الٹ پلٹ دیا، لگاتار دوسرے فائنل میں رسائی پانے والی دنیا کی چھٹی ٹیم بن گئی۔تفصیلات کے مطابق فرانس نے ورلڈکپ سیمی فائنل میں مراکش کو شکست دے کر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا، اس طرح وہ لگاتار دوسرے فیصلہ کن معرکے… Continue 23reading فیفا ورلڈکپ،فرانس نے ریکارڈ بک کو الٹ پلٹ کر رکھ دیا

گندم کی قیمت میں اضافے کے بعد کمرشل آٹے کی بلیک مارکیٹنگ عروج پر پہنچ گئی

datetime 16  دسمبر‬‮  2022

گندم کی قیمت میں اضافے کے بعد کمرشل آٹے کی بلیک مارکیٹنگ عروج پر پہنچ گئی

رائے ونڈ(این این آئی)گندم کی قیمت میں اضافے کے بعد کمرشل آٹے کی بلیک مارکیٹنگ عروج پر پہنچ گئی،15کلو گرام تھیلے کی قیمت1700روپے سے تجاوز کرگئی،کمرشل آٹا نایاب ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے ۔تفصیلات کے مطابق فلور ملز مالکان اور آٹا ڈیلرزکی ملی بھگت سے سبسڈائزڈ آٹے کی مصنوعی قلت پیدا ہونے… Continue 23reading گندم کی قیمت میں اضافے کے بعد کمرشل آٹے کی بلیک مارکیٹنگ عروج پر پہنچ گئی