بدھ‬‮ ، 25 جون‬‮ 2025 

ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2022

ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

کراچی (آن لائن)انٹر بینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میں25پیسے کے اضافے سے ڈالر کی قیمت فروخت225روپے سے بڑھ کر225.25روپے ہو گئی تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی… Continue 23reading ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

بلاول بھٹو نے روس سے سستا تیل لینے کی تردید کردی

datetime 16  دسمبر‬‮  2022

بلاول بھٹو نے روس سے سستا تیل لینے کی تردید کردی

نیویارک(این این آئی)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے روس سے سستا تیل خریدنے کی دو ٹوک انداز میں تردید کردی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہاکہ ہم نے روس سے تیل خریدا ہے اور نہ ہی اس کی کوشش کررہے ہیں۔انہوں نے وضاحت کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان میں روسی تیل کو صاف… Continue 23reading بلاول بھٹو نے روس سے سستا تیل لینے کی تردید کردی

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے ریٹ میں فرق 25 روپے تک ہوگیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2022

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے ریٹ میں فرق 25 روپے تک ہوگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے ریٹ میں فرق 25 روپے تک ہوگیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام’ آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ‘ میں اہم حقائق سامنے لائے گئے جس کے مطابق بینکنگ چینل سے آنے والی ترسیلاتِ زر اور برآمدات دونوں متاثر ہورہی ہیں… Continue 23reading انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے ریٹ میں فرق 25 روپے تک ہوگیا

مونس نے عمران خان سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ مانگ لی

datetime 16  دسمبر‬‮  2022

مونس نے عمران خان سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ مانگ لی

اسلام آباد ( آن لائن )مسلم لیگ ق نے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کے لیے شرائط رکھ دیں، ق لیگ کو تحریک انصاف میں ضم کرنے سے انکار، قومی اسمبلی کی 10 اور پنجاب اسمبلی کی 20 نشستیں آیندہ الیکشن میں مانگ لیں، عمران خان کا ق لیگ کو انتخابات کے موقع پر سیٹ ایڈجسمنٹ… Continue 23reading مونس نے عمران خان سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ مانگ لی

اللہ میری ہر دعا سنتا ہے، آپ کی کوئی خاص دعا ہے تو مجھے بتائیں،رابی پیرزادہ

datetime 15  دسمبر‬‮  2022

اللہ میری ہر دعا سنتا ہے، آپ کی کوئی خاص دعا ہے تو مجھے بتائیں،رابی پیرزادہ

لاہور( این این آئی)شوبز کو خیر باد کہنے والی رابی پیرزادہ نے سوشل میڈیا پر اہم پیغام شیئر کیا ہے جس میں انہوںنے کہا کہ فالوورز کو خود سے دعائیں کروانے کا مشورہ دیا ہے۔رابی پیرزادہ کا ٹوئٹ میں لکھنا ہے کہ میں آج سوچ رہی تھی کہ اللہ میری تقریباً ہر دعا سنتا ہے،… Continue 23reading اللہ میری ہر دعا سنتا ہے، آپ کی کوئی خاص دعا ہے تو مجھے بتائیں،رابی پیرزادہ

امریکی شہریت حاصل کرنے کے خواہش مندوں کے لئے اہم خبر

datetime 15  دسمبر‬‮  2022

امریکی شہریت حاصل کرنے کے خواہش مندوں کے لئے اہم خبر

واشنگٹن (این این آئی)امریکا کی شہریت لینے کے امتحان کا طریقہ تبدیل کرنے کا منصوبہ بنا لیا گیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق شہریت لینے کا ٹیسٹ اب ملٹی پل چوائس کی بنیاد پر ہوگا جس میں انگریزی سے متعلق قابلیت جانچنے کا طریقہ بھی تبدیل کیا جارہا ہے۔رپورٹ کے مطابق امریکا کی شہریت لینے کے… Continue 23reading امریکی شہریت حاصل کرنے کے خواہش مندوں کے لئے اہم خبر

اشیائے خورونوش کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں،آٹا،چینی،دودھ ،دہی، کولڈ ڈرنگس اور بسکٹ مزید مہنگے ہوگئے

datetime 15  دسمبر‬‮  2022

اشیائے خورونوش کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں،آٹا،چینی،دودھ ،دہی، کولڈ ڈرنگس اور بسکٹ مزید مہنگے ہوگئے

اسلام آباد ( آن لائن)اشیائے خوردونوش کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں،پندرہ کلو آٹے کا تھیلا اوپن مارکیٹ میں 16 سو سے 18 سو روپے مہنگا ہوگیا،چینی فی کلو 90 روپے سے 100 روپے تک پہنچ گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چکی آٹا مالکان نے آٹا 120 روپے فی کلو سے 130 روپے کردیا،بسکٹوں میں 10… Continue 23reading اشیائے خورونوش کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں،آٹا،چینی،دودھ ،دہی، کولڈ ڈرنگس اور بسکٹ مزید مہنگے ہوگئے

توانائی کی بچت کا قومی ہنگامی پلان تیار، امپورٹ بل میں نمایاں اور واضح کمی ہوگی

datetime 15  دسمبر‬‮  2022

توانائی کی بچت کا قومی ہنگامی پلان تیار، امپورٹ بل میں نمایاں اور واضح کمی ہوگی

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت معاشی بحالی، توانائی کی قلت کے خاتمے کیلئے اجلاس ہوا۔ توانائی کی بچت کا قومی ہنگامی پلان تیار کرلیا گیا جس سے امپورٹ بل میں نمایاں اور واضح کمی ہوگی۔ وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے اپنے ٹویٹ میں کہا… Continue 23reading توانائی کی بچت کا قومی ہنگامی پلان تیار، امپورٹ بل میں نمایاں اور واضح کمی ہوگی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے چینی برآمد کرنے کی منظوری دیدی

datetime 15  دسمبر‬‮  2022

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے چینی برآمد کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (این این آئی)اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی منظوری دیدی۔ جمعرات کو وفاقی وزیر خزانہ وریونیو سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی)کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر، وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ… Continue 23reading اقتصادی رابطہ کمیٹی نے چینی برآمد کرنے کی منظوری دیدی