جمعرات‬‮ ، 18 دسمبر‬‮ 2025 

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے ریٹ میں فرق 25 روپے تک ہوگیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے ریٹ میں فرق 25 روپے تک ہوگیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام’ آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ‘ میں اہم حقائق سامنے لائے گئے جس کے مطابق بینکنگ چینل سے آنے والی ترسیلاتِ زر اور برآمدات دونوں متاثر ہورہی ہیں جب کہ ہنڈی حوالہ فروغ پارہا ہے۔رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ میں گزشتہ سال کے مقابلے میں ترسیلات زر میں 9.6 فیصدکمی نومبر میں پاکستان کی ترسیلاتِ زر میں گزشتہ برس کے مقابلے میں 14 فیصد کی کمی دیکھی گئی مگر بنگلادیش کی ترسیلاتِ زر میں 2.6 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا۔ اسی طرح نومبر میں پاکستان کی برآمدات 18 فیصد گر کر 2.37 ارب ڈالرز رہ گئیں مگر بنگلا دیش کی پانچ ارب ڈالرز سے تجاوز کرگئیں، جو گزشتہ برس سے 26 فیصد زیادہ ہے۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…