لاہور( این این آئی)شوبز کو خیر باد کہنے والی رابی پیرزادہ نے سوشل میڈیا پر اہم پیغام شیئر کیا ہے جس میں انہوںنے کہا کہ فالوورز کو خود سے دعائیں کروانے کا مشورہ دیا ہے۔رابی پیرزادہ کا ٹوئٹ میں لکھنا ہے کہ میں آج سوچ رہی تھی کہ اللہ میری تقریباً ہر دعا سنتا ہے، اللہ سے دل سے جو مانگو وہ دیتا ہے، اگر آپ کی کوئی خاص دعا ہے تو مجھے بتائیں، سنا ہے کبھی دوسروں کی دعائیں جلد قبول ہوتی ہیں۔ان کا اپنے پیغام میں مزید لکھنا ہے کہ میں آپ کے لیے دعا کروں گی، اگر قبول ہو گئی تو بدلے میں آپ کسی بھوکے کو کھانا کھلا دیں۔
اللہ میری ہر دعا سنتا ہے، آپ کی کوئی خاص دعا ہے تو مجھے بتائیں،رابی پیرزادہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والے تیار ہوجائیں! بڑی خبر آگئی
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا



















































