پی ٹی آئی نے جنرل (ر) فیض حمید کو عملی سیاست میں آنے کی دعوت دے دی
چکوال(این این آئی)سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کو چکوال میں پاکستان تحریک انصاف کی مقامی قیادت نے عملی سیاست میں آنیکی دعوت دیدی۔ لیفٹیننٹ جنرل (ر)فیض حمید سے چکوال میں ان کے فارم ہاؤس پر تحریک انصاف کی مقامی قیادت نے ملاقات کی اور بطور سرونگ جنرل علاقے میں… Continue 23reading پی ٹی آئی نے جنرل (ر) فیض حمید کو عملی سیاست میں آنے کی دعوت دے دی