جمعرات‬‮ ، 26 جون‬‮ 2025 

پولیس افسران تبادلوں کیخلاف کیس پنجاب اور کے پی حکومت کو پولیس آرڈر 2002 پر عملدرآمد کا حکم

datetime 15  دسمبر‬‮  2022

پولیس افسران تبادلوں کیخلاف کیس پنجاب اور کے پی حکومت کو پولیس آرڈر 2002 پر عملدرآمد کا حکم

اسلام آباد(آئی این پی ) چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے پولیس میں تبادلوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ عمران خان حملے کا مقدمہ سیاسی مداخلت کی وجہ سے درج نہیں ہوا تھا۔ پولیس افسران کے سیاسی بنیادوں پر تبادلوں کے خلاف کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں ہوئی،… Continue 23reading پولیس افسران تبادلوں کیخلاف کیس پنجاب اور کے پی حکومت کو پولیس آرڈر 2002 پر عملدرآمد کا حکم

انگلش کرکٹرز نے پہلے روز 500 کردیے ان کو تو مارنے کا دل کررہا تھا: امام الحق

datetime 15  دسمبر‬‮  2022

انگلش کرکٹرز نے پہلے روز 500 کردیے ان کو تو مارنے کا دل کررہا تھا: امام الحق

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹر امام الحق نے پنڈی ٹیسٹ سے متعلق کہا کہ انگلش کرکٹرز نے پہلے روز 500 کردیے ان کو تو مارنے کا دل کررہا تھا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امام الحق نے کہا کہ جب میچ ہار جاتے ہیں تو ایسا لگتا ہے کہ پلان نہیں بنایا گیا لیکن پلان… Continue 23reading انگلش کرکٹرز نے پہلے روز 500 کردیے ان کو تو مارنے کا دل کررہا تھا: امام الحق

ملک میں اقتصادی سرگرمیاں مزید سست روی کا شکار سالانہ بنیادوں پر بڑی صنعتوں کی پیداوارمیں نمایاں کمی

datetime 15  دسمبر‬‮  2022

ملک میں اقتصادی سرگرمیاں مزید سست روی کا شکار سالانہ بنیادوں پر بڑی صنعتوں کی پیداوارمیں نمایاں کمی

اسلام آباد(آئی این پی) ملک میں اقتصادی سرگرمیاں مزید سست روی کا شکار ہو گئیں،اکتوبر کے مہینے میں سالانہ بنیادوں پر بڑی صنعتوں کی پیداوار 7.75فیصد گر گئی۔ جمعرات کے روز ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کی پیداوار کے اعدادو شمار جاری کر دیئے، ادارہ شماریات نے اپنے اعدادوشمار میں کہا کہ ملک میں اقتصادی… Continue 23reading ملک میں اقتصادی سرگرمیاں مزید سست روی کا شکار سالانہ بنیادوں پر بڑی صنعتوں کی پیداوارمیں نمایاں کمی

عمران خان کو بڑا دھچکا، اہم رہنما ترین نے کپتان سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2022

عمران خان کو بڑا دھچکا، اہم رہنما ترین نے کپتان سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی  رہنمااور سابق صوبائی وزیر سمیع اللہ علیزئی نے پارٹی سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی چینل 24 نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر سمیع اللہ علیزئی کل مولانا فضل الرحمن کی موجودگی میں جے یو آئی میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔سابق… Continue 23reading عمران خان کو بڑا دھچکا، اہم رہنما ترین نے کپتان سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا

ناظم الامور سکیورٹی یقین دہانی تک افغانستان نہیں جائیں گے، پاکستان کا دوٹوک اعلان

datetime 15  دسمبر‬‮  2022

ناظم الامور سکیورٹی یقین دہانی تک افغانستان نہیں جائیں گے، پاکستان کا دوٹوک اعلان

اسلام آباد(این این آئی)ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستانی ناظم الامور سکیورٹی کی یقین دہانے ہونے تک افغانستان نہیں جائیں گے،چمن واقعے پر پاک افغان حکام رابطے میں ہیں، ہم چاہتے ہیں پاکستانی سفارت خانے اور سفارتی عملے کی حفاظت یقینی بنائی جائے۔ہفتہ وار میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا… Continue 23reading ناظم الامور سکیورٹی یقین دہانی تک افغانستان نہیں جائیں گے، پاکستان کا دوٹوک اعلان

توشہ خانہ ریفرنس،عدالت نے عمران خان پر بجلیاں گرادیں

datetime 15  دسمبر‬‮  2022

توشہ خانہ ریفرنس،عدالت نے عمران خان پر بجلیاں گرادیں

اسلام آباد ٗ لاہور(این این آئی)توشہ خانہ ریفرنس میں اسلام آباد کی عدالت نے عمران خان کے خلاف فوج داری کارروائی کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے انہیں9جنوری کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔توشہ خانہ ریفرنس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف فوجداری کارروائی کی درخواست میں بڑی پیش رفت سامنے… Continue 23reading توشہ خانہ ریفرنس،عدالت نے عمران خان پر بجلیاں گرادیں

بھتے سے پریشان تاجروں کا عمران خان، کور کمانڈر پشاور کو خط

datetime 15  دسمبر‬‮  2022

بھتے سے پریشان تاجروں کا عمران خان، کور کمانڈر پشاور کو خط

پشاور(این این آئی)بھتے کی کالز اور گھروں پر دستی بم حملوں سے پریشان پشاور کے تاجروں نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور کور کمانڈر پشاور کو خط لکھ دیا۔پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے تاجروں نے انصاف ٹریڈرز ونگ کی جانب سے عمران خان اور کور کمانڈر پشاور کو خط لکھے ہیں۔… Continue 23reading بھتے سے پریشان تاجروں کا عمران خان، کور کمانڈر پشاور کو خط

پرویز الہی اور دیگر کی رائے ہے کہ اسمبلیاں توڑنے میں جلدی نہ کریں،شاہ محمود کا اعتراف

datetime 15  دسمبر‬‮  2022

پرویز الہی اور دیگر کی رائے ہے کہ اسمبلیاں توڑنے میں جلدی نہ کریں،شاہ محمود کا اعتراف

ملتان(آئی ا ین پی ) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے اعتراف کیا ہے کہ وزیراعلی پنجاب پرویز الہی اور کچھ دیگر کی رائے ہے کہ اسمبلیاں توڑنے میں جلدی نہیں کرنی چاہیے۔ ایک انٹرویو میں شاہ محمود نے کہا کہ یہ سیاست کا نہیں ریاست کے سوچنے کا وقت ہے، مونس الہی… Continue 23reading پرویز الہی اور دیگر کی رائے ہے کہ اسمبلیاں توڑنے میں جلدی نہ کریں،شاہ محمود کا اعتراف

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کے اثرات، پاکستان میں پیٹرول سستا ہونے کا امکان

datetime 15  دسمبر‬‮  2022

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کے اثرات، پاکستان میں پیٹرول سستا ہونے کا امکان

کراچی(این این آئی) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی کے باعث پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی جاسکتی ہے۔انڈسٹری ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں کے اثرات پاکستان میں تیل کی قیمتوں پر بھی پڑسکتے ہیں جس کے تحت فی لیٹر ڈیزل 9 روپے سستا… Continue 23reading عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کے اثرات، پاکستان میں پیٹرول سستا ہونے کا امکان