ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

ملک میں اقتصادی سرگرمیاں مزید سست روی کا شکار سالانہ بنیادوں پر بڑی صنعتوں کی پیداوارمیں نمایاں کمی

datetime 15  دسمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد(آئی این پی) ملک میں اقتصادی سرگرمیاں مزید سست روی کا شکار ہو گئیں،اکتوبر کے مہینے میں سالانہ بنیادوں پر بڑی صنعتوں کی پیداوار 7.75فیصد گر گئی۔

جمعرات کے روز ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کی پیداوار کے اعدادو شمار جاری کر دیئے، ادارہ شماریات نے اپنے اعدادوشمار میں کہا کہ ملک میں اقتصادی سرگرمیاں مزید سست روی کا شکار ہو گئیں ہیں، اکتوبر میں سالانہ اور ماہانہ بنیا دوں پر بڑی صنعتوں کی پیداوار میں کمی واقع ہوئی ،اکتوبر کے مہینے میں سالانہ بنیادوں پر بڑی صنعتوں کی پیداوار 7.75فیصد گر گئی، اکتوبر کے مہینے میں ماہانہ بنیادوں پر بڑی صنعتوں کی پیداوار 3.62فیصدکمی ہوئی، ادارہ شماریات کے مطابق جولائی تااکتوبر بڑی صنعتوں کی پیداوار 2.89فیصد گر گئی، جولائی تا اکتوبر فوڈ شعبے کی پیداوار 5.75فیصد کم ہوئی، اسی عرصے میں تمباکو سیکٹر کی پیداوار 22.90فیصد گری، ٹیکسٹائل شعبے کی پیداوار8.82فیصد کم ہوئی، فارما سیو ٹیکل شعبے کی پیداوار 26.46فیصد کم ہوئی، جولائی تا اکتوبر مشروبات شعبے کی پیداوار 1.96فیصد گری، جولائی تا اکتوبر کیمیکل مصنوعات کی پیداوار0.96فیصد بڑھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…