لاہور( این این آئی)برانڈڈ اور کھلی چائے کی قیمتوں میں 30روپے سے لے کر 300روپے تک اضافہ کر دیا گیا ۔ 95گرام برانڈ ڈ چائے کی قیمت 30روپے سے اضافے سے200روپے،190گرام چائے 40روپے اضافے سے370روپے،440گرام برانڈڈچائے30روپے اضافے سے780روپے جبکہ 1000گرام برانڈڈ چائے کی قیمت300روپے اضافے سے1750روپے ہو گئی ۔اسی تناب سے دیگر برانڈڈ کمپنیوںنے بھی اپنی چائے کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے ۔دوسری جانب کھلی چائے کی قیمت میں بھی 200روپے فی کلو تک اضافہ ہو گیا ہے ۔ رواںسال چائے کی قیمتوں میں تیسری مرتبہ اضافہ کیا گیا ہے ۔
برانڈڈ ،کھلی چائے کی قیمتوں میں 300روپے تک اضافہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری



















































