اسلام آباد (آن لائن)سابق وزیراعظم عمران خان کے ہیلی کاپٹر استعمال کے اخراجات کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کر دی گئیں۔سینیٹ میں پیش کیے گئے تحریری جواب میں بتایا گیا ہے کہ عمران خان کے ہیلی کاپٹر پر جنوری 2019 سے مارچ 2022 کے دوران 43 کروڑ 44 لاکھ روپے کے اخراجات آئے۔تحریری جواب میں بتایا گیا ہے کہ عمران خان نے ہیلی کاپٹر پر جنوری 2019 سے مارچ 2022 کے دوران 1ہزار579 وی وی آئی پی مشن گھنٹے مکمل کیے۔سینیٹ میں پیش کیے گئے جواب میں بتایا گیا ہے کہ سال 2019 میں عمران خان کے ہیلی کاپٹر نے 479 گھنٹے وی وی آئی پی پروازیں کیں، 2019 میں عمران خان کے ہیلی کاپٹر پر 13 کروڑ 19 لاکھ روپے اخراجات آئے۔
عمران خان کے ہیلی کاپٹراستعمال کرنے پر کتنے کروڑ خرچ ہوئے، تفصیلات سامنے آ گئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری



















































