ؒلاہور(این این آئی)گزشتہ 4 سال کے دوران سونے اور ڈالرز کی ریکارڈ اسمگلنگ کا انکشاف ہوا ہے۔ڈائریکٹوریٹ جنرل آف انٹیلی جنس اینڈ انویسٹگیشن کی دستاویزات کے مطابق 4 سال میں 408 سونے اور ڈالرز کے اسمگلنگ کے کیسز ریکارڈ کیے گئے۔دستاویزات کے مطابق 2018 سے 2022 تک ایک کروڑ 50 لاکھ ڈالرز کی اسمگلنگ کی گئی جبکہ 53 لاکھ ڈالر سے زائد مالیت کے سونے کی اسمگلنگ بارڈر پرپکڑی گئی۔اس عرصے کے دوران ایک کروڑ ڈالرکی کرنسی کی اسمگلنگ پکڑی گئی۔دستاویزات کے مطابق اس دوران 116 گولڈ اسمگلنگ اور292 ڈالرز اسمگلنگ کے کیس درج کیے گئے۔
4 سال کے دوران سونے اور ڈالرز کی ریکارڈ سمگلنگ کا انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری



















































