جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

انگلش کپتان بین اسٹوکس کا پاکستان کو کلین سویپ شکست دینے کا اعلان

datetime 16  دسمبر‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس نے کہا ہے کہ جیمز اینڈرسن کو آخری ٹیسٹ میچ میں آرام دیا گیا ہے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے بین اسٹوکس نے کہا کہ ہم ضرور چاہیں گے کہ پاکستان کو تین صفر سے شکست دیں،

ہماری توجہ نتیجے پر نہیں پروسس پر ہے۔انگلش کپتان نے کہا کہ ہم سیریز جیت چکے ہیں جب ہی مختلف کامبی نیشن آزما رہے ہیں، ریحان احمد نوجوان ہے ہم ان کو دیکھنا چاہتے ہیں، اسے یہی پلان دیا ہے کہ آپ نے آؤٹ کرنا ہے۔بین اسٹوکس نے کہا کہ ابرار احمد کو ہم نے بہتر انداز میں پک نہیں کیا، پاکستانی اسپنر نے بہترین کنٹرول کے ساتھ بولنگ کی۔انہوں نے کہا کہ میں ہمیشہ انگلینڈ کا کپتان نہیں رہوں گا، ہم جارحانہ کرکٹ کھیلتے ہیں اور اس کی ہی پریکٹس کرتے ہیں، ہم آخری میچ میں بھی پہلے کی طرح ہی کرکٹ کھیلیں گے۔بین اسٹوکس نے اظہر علی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اظہر علی پاکستان کرکٹ کے بہترین ایمبیسیڈر رہے ہیں۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…