جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

گوجرانوالہ میں رونے سے بہتر ہے کہ پیرس میں رو لو، اداکارہ ثناء کا خواتین کو امیر آدمی سے شادی کرنے کا مشورہ

datetime 16  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن) حال ہی میں شوہر سے طلاق لینے والی پاکستانی معروف فلم و ٹی وی انڈسٹری کی اداکارہ ثناء نے شادی کی خواہش مند لڑکیوں کو اہم صلاح دے دی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اسٹوری اپ ڈیٹ کرتے ہوئے ثناء نے شادی کی خواہش مند لڑکیوں کے لئے پیغام شیئر کرتے ہوئے بتا دیا کہ ہمسفر تلاش کرتے وقت کن باتوں کا خیال رکھیں۔انہوں نے اپنی انسٹا اسٹوری میں ایک تصویر شیئر کی، جس میں لکھا ہوا تھا کہ ’پیاری خواتین، کوئی بھی مرد قابل اعتبار نہیں ہوتا اس لیے امیر شخص کا انتخاب کرو۔ کیونکہ گجرانوالہ میں آنسو بہانے سے بہتر ہے کہ پیرس میں رولو‘۔ثناء نے اس تصویر کو شیئر کرنے کے ساتھ اس میں موجود پیغام سے متفق ہونے کا اظہار کرتے ہوئے اسے سب سے بہترین بات قرار دے دیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…