ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

میسی کی ورلڈ کپ فائنل میں شرکت پر سوالیہ نشان

datetime 16  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) میسی کی ورلڈ کپ فائنل میں شرکت پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے، انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق میسی کروشیا کے خلاف سیمی فائنل کے بعد سو فیصد فٹ نہیں ہیں انہوں نے ہیمسٹرنگ انجری کی وجہ سے ٹریننگ سیشن میں حصہ بھی نہیں لیا ہے، دوسری جانب میسی نے ورلڈ کپ فائنل کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کر رکھا ہے، امید کی جا رہی ہے کہ میسی فائنل میں کھیلیں گے اور ٹرافی جیت کر اپنے آخری ورلڈ کپ کو یادگار بنائیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیسٹنگ گرائونڈ


چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…