ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان پنجاب ،خیبر پختوانخواہ اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تاریخ کا (کل)اعلان کرینگے

datetime 16  دسمبر‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کل( ہفتہ )پنجاب اور خیبر پختوانخواہ اسمبلیاں تحلیل کرنے کی حتمی تاریخ کا اعلان کریں گے۔ اس سلسلہ میں لبرٹی چوک میں اجتماع منعقد کیا جائے گا جس سے عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کر کے اسمبلیوں کی تحلیل اور آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے جبکہ پارٹی کے مرکزی رہنما لبرٹی چوک میں موجود ہوں گے ۔تحریک انصاف کی جانب سے لبرٹی چوک میں بھرپور سیاسی طاقت کا بھرپور مظاہرہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس سلسلہ میں لاہور سے تعلق رکھنے والے پارٹی ذمہ داران کو ذمہ داریاں تفویض کر دی گئی ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…