جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

چوہدری پرویزالٰہی کے پرنسپل سیکرٹری محمدخان بھٹی اس وقت کہاں اور کس حال میں ہیں؟

datetime 6  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رحیم یارخان(آئی این پی ) سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویزالہی کے پرنسپل سیکرٹری کو کوئٹہ سے رحیم یارخان منتقل کردیاگیا۔

مبینہ طورپر درج مقدمہ میں آج  ریمانڈ کے لئے عدالت میں پیش کیے جانے کاامکان ہے ، شیخ زید ہسپتال میں میڈیکل چیک اپ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویزالہی کے پرنسپل سیکرٹری محمدخان بھٹی جنہیں بلوچستان میں گرفتارکیاگیاتھا ذرائع کے مطابق ان کے خلاف سرکل آفس انٹی کرپشن رحیم یارخان میں مقدمہ نمبری1/23اندراج ہے جنہیں آج جسمانی ریمانڈ کیلئے انٹی کرپشن عدالت میں پیش کیاجائے گاجہاں فاضل عدالت سے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جائے گی۔ تاہم اس سلسلہ میں سرکل آفس انٹی کرپشن نے سابق پرنسپل سیکرٹری محمدخان بھٹی کے خلاف اندراج کیئے گئے مقدمہ کی تصدیق کرنے سے گریز کیا۔تاہم ذرائع نے بتایا کہ محمدخان بھٹی کو سخت نگرانی میں سٹی سرکل میں واقع تھانہ کی حوالات میں رکھاگیا ہے۔اس سلسلہ میں ذرائع نے مزید بتایا کہ سابق پرنسپل سیکرٹری محمدخان بھٹی کے رحیم یارخان منتقل کیئے جانے کے بعد شیخ زید ہسپتال میں تعینات سینئرڈاکٹروں کی ٹیم کے زیرنگرانی میڈیکل چیک اپ کیاگیا۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…