بدھ‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2025 

شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان کے خلاف ایف آئی آر درج

datetime 2  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کے سْپر اسٹار شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان کے خلاف جائیداد کی خریداری پر شکایت درج کروا دی گئی ہے۔ یہ مقدمہ بھارتی پینل کوڈ کی دفعہ 409 اعتماد کی مجرمانہ خلاف ورزی کے تحت درج کیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ممبئی کے ایک رہائشی جسونت شاہ نے الزام لگایا ہے کہ گوری خان جس کنسٹرکشن کمپنی کی برانڈ ایمبیسیڈر ہیں وہ 86 لاکھ روپے وصول کرنے کے باوجود فلیٹ کا قبضہ نہیں دے رہی ہے۔ شکایت میں لکھا گیا کہ جسونت شاہ نے فلیٹ برانڈ ایمبیسیڈر گوری خان سے متاثر ہو کر خریدا تھا۔تلسیانی کنسٹرکشن کے چیف ایم ڈی انیل کمار اور ڈائریکٹر مہیش تلسیانی کے خلاف بھی ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ مذکورہ فلیٹ لکھنؤ کے سوشانت گالف سٹی میں تلسیانی گولڈ ویو میں واقع ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…