کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ڈالر 2 روپے22پیسے مہنگا ہوگیا،نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق کاروبار کے دوران ڈالر 2روپے22 پیسے مہنگا ہوکر 188.35روپے کا ہوگیا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھائو 188.50روپے ہے ، بلیک مارکیٹ میں ڈالر 195روپے کا ہے ۔