لاہور (آن لائن) رواں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ڈالر مزید مہنگا ہوگیا۔ ڈالر کی انٹربینک قیمت میں 87 پیسے اضافے کے ساتھ ڈالر کی انٹر بینک قیمت 186 روپے 10 پیسے کی سطح پر پہنچ گئی ہے جو ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح بتائی جا رہی ہے۔ عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت ایک منصوبے کے تحت ڈالر کی انٹربینک قیمت کو 200 روپے تک لے جانا چاہتی ہے جو حکومت کا پرانا اور دیرینہ مشن ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں