جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

چینی سفارت خانے کی ہیڈ آف مشنز کی چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الٰہی سے اہم ملاقات

datetime 14  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے چینی سفارتخانے کی ڈپٹی ہیڈ آف مشن پینگ جن ژونے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ اس موقع پر سابق وفاقی وزیر چودھری وجاہت حسین، وفاقی وزیر آبی وسائل مونس الٰہی اور حسین الٰہی ایم این اے بھی موجود تھے۔ ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال سمیت سی پیک اور پاک چین تعلقات پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ پینگ جن ژو کا کہنا تھا کہ چین پاکستان میں سیاسی اور معاشی استحکام چاہتا ہے۔ مسلم لیگی قائدین نے پاکستان اور چین کے مابین عالمی، علاقائی اور دفاعی تعاون کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے چین کے ساتھ ہمیشہ سے دوستانہ تعلقات ہیں جن کو پاکستان نہ صرف قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے بلکہ اس پر فخر بھی کرتا ہے۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…