ہیلی کاپٹر حادثہ، جنرل راوت نے زخمی حالت میں پانی مانگتے رہے؟ عینی شاہد

9  دسمبر‬‮  2021

نئی دہلی (این این آئی) بھارتی فضائیہ کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے میں بھارت کے پہلے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت سمیت 13 افراد ہلاک ہوگئے۔ب

ھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی میڈیا پر جائے حادثے پر موجود ایک عینی شاہد کابیان سامنے شائع کیا گیا جس میں اس کا کہنا تھا کہ جب ہیلی کاپٹر گرا تو اس لمحے درختوں میں آگ بھڑک اٹھی اور مقامی لوگ آگ بجھانے بھاگے۔عینی شاہد شیو کمار نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ہم نے اس وقت 3 ا فراد کو دیکھا جن میں سے ایک زندہ تھا اور 2 مرچکے تھے ، زندہ شخص ہم سے پانی مانگ رہا تھا جسے بعد ازاں وہاں موجود اعلی حکام اٹھا کر لے گئے۔شیور کمار کے مطابق بعد ازاں کسی نے بتایا کہ جو شخص ہم سے پانی مانگ رہاتھا وہ بھارت کے چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت تھے۔مقامی شخص کا کہنا تھا کہ مجھے یقین نہیں آرہا تھا کہ وہ وہی بپن راوت تھے جنہوں نے ملک وقو م کے لیے اتنا کچھ کیا اور وہ آج ہم سے پانی مانگ رہے تھے، اس واقعے کے بعد میں رات بھر نہ سو سکا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…