جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

ایم کیو ایم کے تمام دھڑوں اور مہاجر رہنمائوں کو آپس میں ملانے کی کوششیں تیز

datetime 24  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)ایم کیو ایم کے سابق رکن رابطہ کمیٹی شکیل عمر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کراچی اور سندھ کے شہری علاقوں کی عوام اور بالخصوص مہاجر قوم جو کہ اس وقت انتہائی ناامیدی کا شکار ہوگئی ہے

ایسے میں ڈاکٹر عشرت العباد کے حالیہ بیان نے ان میں امید کی ایک کرن پیدا کردی ہے کیونکہ عوام کی بھی دیرینہ خواہش ہے کہ سب ایک ہو جائیں۔اپنے جاری کردہ بیان میں ایم کیو ایم کے سابق رہنما شکیل عمرنے کہاکہ ضد، آنا اور رنجش سے ہٹ کر ہم سب کو سوچنا چاہیے کہ کراچی و سندھ کے شہری علاقوں کی عوام اور بالخصوص مہاجر قوم کو کو اس بھنور سے کیسے نکالا جائے۔انہوں نے کہا کہ میری تمام مہاجر رہنمائوں سے ہاتھ جوڑ کر کر درخواست ہے کہ مہاجر عوام میں امید کی جو ایک کرن پیدا ہوئی ہے اس کو ختم نہ ہونے دیا جائے اور ڈاکٹر عشرت العباد کے حالیہ اتحاد و یکجہتی بیان کو مد نظر رکھتے ہوئے آگے بڑھا جائے اور سب مل کر کر ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوجائیں

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…