پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

کمانڈرزتازہ صورتحال کو مدنظررکھتے ہوئے خود کو تیار کریں، آرمی چیف قمر جاوید باجوہ

datetime 4  اگست‬‮  2021

راولپنڈی (آن لائن) آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نے بلوچ رجمنٹل سینٹرایبٹ آبادکادورہ کیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کادورہ سالانہ کمانڈنگ آفیسرزکانفرنس کے مو قع پرہوا۔آرمی چیف نے یادگارشہداپرپھول چڑھائے اورفاتحہ خوانی کی۔آرمی چیف نے بلوچ رجمنٹل سینٹرمیں افسران سے خطا ب میں بلوچ رجمنٹ کے اعلیٰ پیشہ ورانہ معیاراورکامیاب آپریشنزکوسراہا۔آرمی چیف کا کہناتھا کمانڈرزہرسطح پرپیشہ ورانہ مہارت کے حصول پرتوجہ دیں۔کمانڈرزتازہ صورتحال کومدنظررکھتے ہوئے خود کو تیارکریں۔ کمانڈرز ہرطرح کے چیلنجزکا سامنا کرنے کیلئے تیار رہیں۔ آرمی چیف کا رجمنٹل سینٹر پہنچنے پرلیفٹیننٹ جنرل اظہرعباس نے استقبال کیا۔ آئی جی آرمزکمانڈربلوچ رجمنٹل سینٹربھی اس موقع پرموجودتھے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…