منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

جہانگیر ترین گروپ کے گرفتار رکن اسمبلی نذیر چوہان کیخلاف ایک اور مقدمہ درج کئے جانے کا امکان

datetime 31  جولائی  2021 |

لاہور(این این آئی)جہانگیر ترین گروپ کے گرفتار رکن اسمبلی نذیر چوہان کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کئے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پولیس اور ایف آئی اے کے بعداینٹی کرپشن بھی متحرک ہو گیا۔اینٹی کرپشن نے نذیر چوہان کے خلاف ریکارڈ اکٹھا کرنا شروع کر دیاہے اور نذیر چوہان کے خلا ف گلبرگ میں پراپرٹی کا ریکارڈ حاصل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ذرائع کے مطابق اشرفی ٹاؤن سے الکریم سٹی میں تبدیل سوسائٹی کا ریکارڈ لینے کی کوشش کی گئی ہے اور اس سلسلہ میں اینٹی کرپشن ٹیمیں ایل ڈی اے میں پراپرٹی ریکارڈ لینے گئی ہیں۔بتایا گیا ہے کہ ایل ڈی اے افسران نے از خود پلازہ اور سوسائٹی کی دوبارہ سکروٹنی شروع کر دی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…