منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال صفر ہوگیا ترجمان وزارت توانائی کا دعویٰ

datetime 8  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)ترجمان وزارت توانائی نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال صفر ہوگیا ہے۔ ترجمان وزارت توانائی نے دعویٰ کیا کہ ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال صفر ہوگیا ہے، اور تمام ڈسکوز کو

طلب کے مطابق بجلی فراہم کی جا رہی ہے۔ترجمان نے دعویٰ کیا کہ ملک کے کسی بھی علاقے میں کہیں بھی لوڈشیڈنگ نہیں ہو رہی، لوڈ شیڈنگ صرف ان علاقوں میں ہے جہاں لاسسز کی بنیاد پر شیڈول میں ہے۔گزشتہ روز وفاقی وزیر نے اپنی ٹوئٹ میں کہا تھا کہ بجلی کی طلب و رسد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچتے ہوئے 24 ہزار 284 میگا واٹ ہوگئی ہے،اس سے طلب اور پیداوار میں بڑھوتری ہی ظاہر نہیں ہوتی بلکہ ترسیل کی استعداد میں اضافہ بھی نمایاں ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا تھا کہ یہ ریکارڈ اس وقت قائم ہوا ہے جب اس سال پیک سیزن میں بھی پاکستان کا سب سے بڑا ڈیم تربیلا محض اپنی صلاحیت کے چوتھے حصے (25 فیصد) کے برابر ہی بجلی بنا رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…