پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

’’گرمی سے سڑکیں پگھلنے لگیں‘‘ ایک شہر ی جب گزرنے لگا تو اسکے پاؤں اندردھنس گئے،کئی بار کی کوشش کے بعد جب وہ چپل اتار کرسڑک پار کرنے لگا تو جانتے ہیں پھر اس کیساتھ کیا ہوا؟

datetime 19  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث درجہ حرارت میں بہت اضافہ دیکھنے میں سامنے آیا ہے جس کا ایک عملی منظر چین میں دیکھنے میں آیا جہاں 37ڈگری سیلیئس میں گرمی کی حدت سے سڑکیں پگھلنا شروع ہو گئی ہیں۔آگ برساتے سورج کی تپش میں لوگ جب اپنے روزمرہ کے کام کرنے گھر سے نکلے تو انہیں سڑک کراس کرنے میں بیحد مشکل پیش آئی کیونکہ جیسے ہی وہ سڑک کی ایک جانب سے

دوسری جانب پہنچنے کے لئے قدم بڑھاتے ، ان کی چپل سڑک سے چپک جاتی۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے ایک شہری جب سڑک پر آتا ہے تو اس کی چپل سڑک سے چپک جاتی ہے۔وہ سڑک سے گزرنے کی کوشش کرتا ہے تاہم اگلے قدم پر پھر اسی امتحان سے گزرنا پڑتا ۔ جب وہ اپنی چپل اٹھا کر آگے بڑھنے کی کوشش کرتا ہے تو قدم بڑھانا بیحد دشوار ہو جاتا ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…