ملک بھر میں شدید ترین گرمی کی پیش گوئی

23  جون‬‮  2023

ملک بھر میں شدید ترین گرمی کی پیش گوئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آج سے 24 جون کے دوران ملک کے زیادہ تر علاقوں میں دن کے وقت درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی اور وسطی پنجاب، اسلام آباد، بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں دن کا درجہ حرارت 4 سے 6 ڈگری سینٹی گریڈ… Continue 23reading ملک بھر میں شدید ترین گرمی کی پیش گوئی

بھارت میں تباہ کن گرمی نے 34 افراد کی جان لے لی، درجنوں ہسپتال داخل

18  جون‬‮  2023

بھارت میں تباہ کن گرمی نے 34 افراد کی جان لے لی، درجنوں ہسپتال داخل

نئی دہلی (ایجنسیاں) بھارت میں تباہ کن گرمی نے 34افراد کی جان لے لی،درجنوں کی حالت خراب ہونے پر ہسپتال داخل کروادیا گیا ہے، ہلاکتیں اترپردیش کے قریب ضلع بلیا میں ہوئیں۔ کئی مقامات پر مظاہرے،درجہ حرارت 43ڈگری سینٹی گریڈ ،ڈائریا اور دیگر امراض پھوٹ پڑے۔دوسری طرف لوڈ شیڈنگ سے عوامی مشکلات میں اضافہ ہو… Continue 23reading بھارت میں تباہ کن گرمی نے 34 افراد کی جان لے لی، درجنوں ہسپتال داخل

محکمہ موسمیات کا ملک کے میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان

21  مئی‬‮  2023

محکمہ موسمیات کا ملک کے میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک کے میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ظاہر کردیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 2 سے3 روز درجہ حرارت میں 2سے4 ڈگری تک اضافہ متوقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور اور پشاور میں پارہ 41 ڈگری، فیصل آباد اور ملتان میں42، کراچی میں زیادہ… Continue 23reading محکمہ موسمیات کا ملک کے میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان

ایشیا میں گرمی کی لہر، روز بروز اضافہ

20  اپریل‬‮  2023

ایشیا میں گرمی کی لہر، روز بروز اضافہ

ایشیا میں گرمی کی لہر، روز بروز اضافہ بینکاک (اے ایف پی) جنوبی ایشیا اور جنوب مشرقی ایشیا میں آگ برستے سورج کی تپش سے بچاو کیلئے لوگ ہر ممکن کوشش کررہے ہیں، ایک ایسے وقت پر کہ جب خطے میں درجہ حرارت ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا ہے لوگ ٹھنڈی بارشوں کیلئے دعائیں مانگ… Continue 23reading ایشیا میں گرمی کی لہر، روز بروز اضافہ

خیبر پختونخوا میں رواں سال شدید گرمی پڑنے کا امکان

10  اپریل‬‮  2023

خیبر پختونخوا میں رواں سال شدید گرمی پڑنے کا امکان

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں رواں سال شدید گرمی پڑنے کا امکان ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق ممکنہ ہیٹ ویو سے بچائو اور شہریوں کو بروقت امداد کی فراہمی کیلئے محکمہ صحت، ریسکیو اور بلدیات سمیت تمام متعلقہ محکموں کو کنٹرول رومز فعال بنانے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔… Continue 23reading خیبر پختونخوا میں رواں سال شدید گرمی پڑنے کا امکان

گرمی کی لہریں دہائیوں میں خطے ناقابل رہائش بنا دیں گی اقوام متحدہ اور ریڈ کراس نے خبردار کر دیا

11  اکتوبر‬‮  2022

گرمی کی لہریں دہائیوں میں خطے ناقابل رہائش بنا دیں گی اقوام متحدہ اور ریڈ کراس نے خبردار کر دیا

جنیوا(اےایف پی) اقوام متحدہ اور ریڈ کراس نے کہاہے کہ چند دہائیوں کے اندر دنیا کے بعض خطوں میں گرمی کی لہریں اتنی شدید ہوجائیں گی کہ وہاں انسانی زندگی کا تصور ناپید ہوجائیگا۔غیر ملکی خبررساںادارے کےمطابق دونوں اداروں نے ایک مشترکہ رپورٹ میں متنبہ کیا کہ اس سال صومالیہ اور پاکستان جیسے ممالک میں… Continue 23reading گرمی کی لہریں دہائیوں میں خطے ناقابل رہائش بنا دیں گی اقوام متحدہ اور ریڈ کراس نے خبردار کر دیا

انسان زمین کی تباہی کا باعث 50 سال میں گرمی کی شدت شدید تر ہو گئی

4  ستمبر‬‮  2022

انسان زمین کی تباہی کا باعث 50 سال میں گرمی کی شدت شدید تر ہو گئی

لاس اینجلس(اے ایف پی)جھلسا دینے والی گرمی کی لہر مغربی امریکا کو پکا رہی ہے، یورپ، ایشیا اور شمالی امریکا بھی تپتی گرمی کی لہر میں ہیں جہاں درجہ حرارت انتہائی زیادہ ہے اور گرمی کی لو چل رہی ہے،انسانی سرگرمیوں بالخصوص زیر زمین ایندھن کے بڑے پیمانے پر استعمال نے قبل ازصنعتی دور سے… Continue 23reading انسان زمین کی تباہی کا باعث 50 سال میں گرمی کی شدت شدید تر ہو گئی

یورپ میں شدید گرمی ، پرتگال اور سپین میں 1700افراد ہلاک

21  جولائی  2022

یورپ میں شدید گرمی ، پرتگال اور سپین میں 1700افراد ہلاک

میڈرڈ(این این آئی) ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات اب تیزی سے نمایاں ہونے لگے ہیں اور ٹھنڈے سمجھے جانے والے ممالک بھی اب شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق براعظم یورپی ممالک ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں اور گرمی کے گزشتہ کئی دہائیوں کے ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں۔گزشتہ چند… Continue 23reading یورپ میں شدید گرمی ، پرتگال اور سپین میں 1700افراد ہلاک

سعودی عرب میں بے پناہ گرمی ،محکمہ موسمیات نے عوام کو خبر دار کردیا

29  جون‬‮  2022

سعودی عرب میں بے پناہ گرمی ،محکمہ موسمیات نے عوام کو خبر دار کردیا

ریاض(آئی این پی) سعودی عرب میں محکمہ موسمیات نے عوام خبردار کیا ہے کہ اس سخت گرمی میں غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلیں اور ہدایات پر عمل کریں۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں ان دنوں شدید گرمی کی لہر برقرار ہے، گزشتہ روز مکہ المکرمہ، وادی الدواسر میں درجہ حرارت 45… Continue 23reading سعودی عرب میں بے پناہ گرمی ،محکمہ موسمیات نے عوام کو خبر دار کردیا