ہالی وڈ فلم “سین اینڈریاس “کانیاٹریلر جاری
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ہالی و ڈ ایکشن ہیرو اور نامور ریسلر ڈیوین جانسن کی زلزلے اور قدرتی آفات پر مبنی ہالی وڈ فلم “سین اینڈریاس “کانیاٹریلر جاری کر دیا گیا۔ فلم 29مئی کو ریلیز ہو گی۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
Read Spicy News Here About Famous Pakistani Showbiz Celebrities. We Provide Latest Showbiz News and Gossips About All Indian and Pakistani Actors And Actresses.
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ہالی و ڈ ایکشن ہیرو اور نامور ریسلر ڈیوین جانسن کی زلزلے اور قدرتی آفات پر مبنی ہالی وڈ فلم “سین اینڈریاس “کانیاٹریلر جاری کر دیا گیا۔ فلم 29مئی کو ریلیز ہو گی۔
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ذرائع ابلاغ میں اس طرح کی خبریں عام ہوگئی تھیں کہ اداکارہ سوناکشی سنہا کی فلم ’اکیرا‘ میں تجربہ کار فنکار تبّو بھی کام کریں گی۔ یہ بھی کہا جا رہا تھا کہ اس فلم میں اداکارہ تبو سو سوناکشی سنہا کی بڑی بہن یا منٹر کا کردار ادا کر سکتی ہیں۔… Continue 23reading سوناکشی سنہا کی فلم ’اکیرا‘ میں تجربہ کار فنکار تبّو بھی کام کریں گی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایسا محسوس ہوتا ہے کہ فلم ” خوبصورت“ سے بولی وڈ ڈیبیو کرنے والے پاکستان کے اداکار فواد خان نے اپنے ہدایت کاروں کے لیے کچھ حدود مقرر کر دی ہیں۔اطلاعات کے مطابق فواد نے اپنی نئی فلم ” کپورز اینڈ سنز“ میں عالیہ بھٹ کے ساتھ قابل اعتراض مناظر فلمانے سے… Continue 23reading فواد نے فلم ” کپور اینڈ سنز “ میں قابل اعتراض مناظر فلمانے سے انکار کردیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار اکشے کمار نے پٹیالہ میں فلم ” سنگھ ازبلنگ “ کی شوٹنگ کا آغاز کردیا ۔ فلم کے ڈائریکٹر پرایہودیواہیں نے اپنے ایک بیان میں اکشے نے کہا کہ فلم کی شوٹنگ کے پہلے دن انہیں بہت مزہ آیا فلم میں ایمی جیکسن اور لارا دیوتا بھی نمایاں کردار ادا… Continue 23reading اکشے کمار نے پٹیالہ میں فلم سنگھ از بلنگ کی شوٹنگ کا آغاز کردیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ کنگنا راونوت نے کہا ہے کہ مینا کماری کی زندگی پر بننے والی فلم پر کام کا آغاز آئندہ سال کے وسط میں کرونگی ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ سچ ہے کہ میں مینا کماری پر بننے والی فلم میں کام کررہی ہوں تاہم… Continue 23reading مینا کماری پر بننے والی فلم پر کام کا آغاز آئندہ سال کے وسط میں کرونگی ، کنگنا رانوت
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) معروف کامیڈین افتخار ٹھاکر نے کہا ہے کہ پاکستان کے کامیڈینز اور کامیڈی ڈرامے دنیا بھر میں پسند کئے جاتے ہیں بھارت میں تو ہمارے سٹیج ڈرامے وہاں پر اداکاری سکھانے والے اداروں کے نصاب میں شامل ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مےڈےا کے ساتھ گفتگو کے دوران کیا۔ انہوں… Continue 23reading پاکستانی سٹیج ڈرامے بھارتی ایکٹنگ سکولوں کے نصاب میں شامل ہیں: افتخار ٹھاکر
اسلا م آباد(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ آپریشن تھیٹر میں سرجری کے دوران بھی سماجی رابطے کی سائٹ پر اپنے پرستاروں کو باخبر کرتے رہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ”باجی راو¿ مستانی“ کی شوٹنگ کے دوران رنویر سنگھ بازو کی تکلیف میں مبتلا ہوگئے تھے، معالجین نے اس کا علاج مستقل بنیادوں پر… Continue 23reading سوشل میڈیا کی لت میں مبتلا رنویرسنگھ آپریشن تھیٹر میں بھی باز نہ آئے
ممبئی(نیوز ڈیسک) اداکارہ سوناکشی سنہا کا کہنا ہے کہ فلم دبنگ میں سلمان خان کی ہیروئن بننا ان کے لئے کسی حادثے سے کم نہیں تھا کیونکہ وہ کبھی بھی اداکارہ بننے کی خواہشمند نہیں تھیں۔ سوناکشی کا مزید کہنا ہے کہ فیشن کے مضمون میں ڈگری حاصل کرنے کے بعد وہ ہمیشہ سے ہی… Continue 23reading سلمان کی ضد نے اداکارہ بنا دیا، سوناکشی
ممبئی (نیوز ڈیسک ) بالی وڈ اداکار اکشے کمار نے کرینہ کپور کو اپنے کیریئر کیلئے خوش قسمتی کی علامت قرار دیدیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ اداکار اکشے کمار نے اپنی تازہ گفتگو میں اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ ان کے پروان چڑھنے می اداکارہ کرینہ کپور کا بڑا اہم… Continue 23reading اکشے کمار نے کرینہ کپور کو خوش قسمتی کی علامت قرار دیدیا