ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

سلمان کی ضد نے اداکارہ بنا دیا، سوناکشی

datetime 3  اپریل‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) اداکارہ سوناکشی سنہا کا کہنا ہے کہ فلم دبنگ میں سلمان خان کی ہیروئن بننا ان کے لئے کسی حادثے سے کم نہیں تھا کیونکہ وہ کبھی بھی اداکارہ بننے کی خواہشمند نہیں تھیں۔ سوناکشی کا مزید کہنا ہے کہ فیشن کے مضمون میں ڈگری حاصل کرنے کے بعد وہ ہمیشہ سے ہی ایک فیشن ڈیزائنر بننا چاہتی تھی لیکن سلمان خان کی ضد نے انہیں سپر ہٹ فلم دبنگ کی ہیروئن بنا دیا۔ سلمان اور پروڈیوسر ارباز خان کی ضد کے آگے انہوں نے ہتھیار ڈال دیئے اور فلم کا اسکرپٹ سننے کے بعد دبنگ میں کام کرنے کی حامی بھر لی۔ ایک طرف سوناکشی اداکارہ نہیں بننا چاہتی تھی۔ اب صورتحال یہ ہے کہ ہالی ووڈ اداکار ان کے مد مقابل ہیرو آنا چاہتا ہے اور انہوں نے بھی اپنی اس شہرت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ادھر ادھر فلمیں سائن کرنا شروع کر دی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…