اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

سوشل میڈیا کی لت میں مبتلا رنویرسنگھ آپریشن تھیٹر میں بھی باز نہ آئے

datetime 4  اپریل‬‮  2015 |

 

اسلا م آباد(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ آپریشن تھیٹر میں سرجری کے دوران بھی سماجی رابطے کی سائٹ پر اپنے پرستاروں کو باخبر کرتے رہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ”باجی راو¿ مستانی“ کی شوٹنگ کے دوران رنویر سنگھ بازو کی تکلیف میں مبتلا ہوگئے تھے، معالجین نے اس کا علاج مستقل بنیادوں پر فزیو تھراپی قرار دیا تھا تاہم اپنے معالجین کا مشورہ نہ ماننے پر انہیں اپنے بازو کا آپریشن کرانا پڑا لیکن اس موقع پر بھی انہوں نے اپنے مداحوں سے رابطہ نہ توڑا اور سر جری کے دوران مسلسل ٹوئٹر کے ذریعے اپنے مداحوں کو آپریشن سے متعلق آگاہ کرتے رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…