اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

اکشے کمار نے کرینہ کپور کو خوش قسمتی کی علامت قرار دیدیا

datetime 3  اپریل‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک ) بالی وڈ اداکار اکشے کمار نے کرینہ کپور کو اپنے کیریئر کیلئے خوش قسمتی کی علامت قرار دیدیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ اداکار اکشے کمار نے اپنی تازہ گفتگو میں اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ ان کے پروان چڑھنے می اداکارہ کرینہ کپور کا بڑا اہم حصہ ہے ۔ ان کے ساتھ انہوں نے کئی فلموں میں کام کیا جو کامیاب ہوئیں ۔ وہ کرینہ کپور کو اپنے لیے خوش قستمی کی علامت سمجھتے ہیں اور بطور اداکارہ ان کے کاوشوں کا فلمی جدوجہد کو سراہتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…