پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

سلمان خان نے دوگھنٹے کی میزبانی کے ڈھائی کروڑ مانگ لیے

datetime 15  جنوری‬‮  2016

سلمان خان نے دوگھنٹے کی میزبانی کے ڈھائی کروڑ مانگ لیے

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان نے ایوارڈ شو کی تقریب میں صرف 2 گھنٹے کے لیے میزبانی کے فرائض سر انجام دینے کے لیے ڈھائی کروڑ معاوضہ مانگ لیا۔بالی ووڈ اداکار سلمان خان کا شمار بھارتی فلم نگری کے صف اول کے اداکاروں میں ہوتا ہے اور کئی بلاک بسٹر… Continue 23reading سلمان خان نے دوگھنٹے کی میزبانی کے ڈھائی کروڑ مانگ لیے

ہیما مالنی کا گلوکاری میں بھی قسمت آزمانے کا فیصلہ

datetime 15  جنوری‬‮  2016

ہیما مالنی کا گلوکاری میں بھی قسمت آزمانے کا فیصلہ

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ ادکارہ ہیما مالنی نے اداکاری اور سیاست میں نام بنانے کے بعد گلوکاری میں بھی قسمت آزمانے کا فیصلہ کر لیا۔بالی وڈ ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ اداکارہ ہیما مالنی جو اداکاری اور سیاست اپنا لوہا منوا چکی ہیں،اب گلوکاری میں بھی قسمت آزمانے کے لئے پرعزم ہیں،اداکارہ نے ٹوئٹر… Continue 23reading ہیما مالنی کا گلوکاری میں بھی قسمت آزمانے کا فیصلہ

کترینہ نے رنبیرکو بہترین اداکاروں میں سے ایک قراردیدیا

datetime 15  جنوری‬‮  2016

کترینہ نے رنبیرکو بہترین اداکاروں میں سے ایک قراردیدیا

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف نے اپنے گہرے دوست رنبیر کپور کے بارے میں کہا ہے کہ وہ بھارت کے بہترین اداکاروں میں سے ایک ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف اور ان کے گہرے دوست رنبیر کپور خبروں کی زینت بنے ہی رہتے ہیں… Continue 23reading کترینہ نے رنبیرکو بہترین اداکاروں میں سے ایک قراردیدیا

گلوکار غلام علی کلکتہ کے بعد کیرالا پہنچ گئے

datetime 15  جنوری‬‮  2016

گلوکار غلام علی کلکتہ کے بعد کیرالا پہنچ گئے

کوچی(نیوز ڈیسک)پاکستان کے مایہ ناز غزل گائیک غلام علی بھارتی شہر کلکتہ کے بعد ریاست کیرالہ پہنچ گئے ہیں، غلام علی دو کانسرٹس میں پرفارم کریں گے۔بھارتی شہر کلکتہ میں اپنی آواز کا جادو جگانے کے بعد پاکستانی غزل گائیک غلام علی کیرالہ پہنچے تو ان کا شاندار استقبال کیا گیا، سماجی تنظیم کی جانب… Continue 23reading گلوکار غلام علی کلکتہ کے بعد کیرالا پہنچ گئے

ممتاز افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی 61 ویں برسی پیر کو منائی جائے گی

datetime 15  جنوری‬‮  2016

ممتاز افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی 61 ویں برسی پیر کو منائی جائے گی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اردو کے ممتاز افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی 61 ویں برسی 18 جنوری پیرکو منائی جائیگی۔ اس موقع پر مختلف شہروں میں خصوصی تقریبات ، کانفرنسز، سیمینارز، مذاکروں ، مباحثوں کا انعقاد کیا جائیگا ،جس میں سعادت حسن منٹو کی اردوادب اور افسانہ نگاری کے شعبہ میں طویل خدمات کوخراج عقیدت… Continue 23reading ممتاز افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی 61 ویں برسی پیر کو منائی جائے گی

سلمان کو صرف میں ہی بھائی کہہ کر بلاسکتی ہوں،جوہی چاولہ

datetime 14  جنوری‬‮  2016

سلمان کو صرف میں ہی بھائی کہہ کر بلاسکتی ہوں،جوہی چاولہ

ممبئی(نیوزڈیسک) بالی وڈ اداکارہ جوہی چاولہ نے کہا ہے کہ وہ واحد اداکارہ ہیں جو سلمان خان کو بھائی کہہ سکتی ہیں ۔یہ بات انھوں نے اپنی آنیوالی فلم ’’چاک اینڈڈسٹر‘‘ کی تشہیرکے سلسلہ میں ایک انٹرویو کے دوران کہی ۔ واضح رہے کہ جو ہی گزشتہ دنوں بگ باس میں شرکت کے موقع پر… Continue 23reading سلمان کو صرف میں ہی بھائی کہہ کر بلاسکتی ہوں،جوہی چاولہ

پرینیتی چوپڑاکویش راج فلمز نے اگلی فلم کیلئے کاسٹ کرلیا

datetime 14  جنوری‬‮  2016

پرینیتی چوپڑاکویش راج فلمز نے اگلی فلم کیلئے کاسٹ کرلیا

ممبئی (نیوز ڈیسک)ناکامیوں کے بھنور میں پھنسی ہوئی پرینتی چوپڑہ کے لیے راحت کی خبر ہے کہ یش راج فلمز نے انہیں اگلی فلم کے لیے کاسٹ کرلیا ہے ہیرو ادیتیہ رائے کپور ہوں گے۔دعوت عشق تو بری طرح پٹ گئی لیکن اسی جوڑی کو پھر سے یش راج فلمز والے اکٹھا کررہے ہیں۔ادیتیہ رائے… Continue 23reading پرینیتی چوپڑاکویش راج فلمز نے اگلی فلم کیلئے کاسٹ کرلیا

جیکولین فرنینڈس کا فٹنس ایپلیکیشن متعارف کروانے کا فیصلہ

datetime 14  جنوری‬‮  2016

جیکولین فرنینڈس کا فٹنس ایپلیکیشن متعارف کروانے کا فیصلہ

ممبئی (نیوز ڈیسک)سری لنکن بیوٹی جیکولین فرنینڈس نے اعلان کردیا کہ وہ صنف نازک کی خوبصورتی اور دلکشی بڑھانے کے لیے فٹنس ایپلیکیشن متعارف کروائیں گی۔جیکولین فرنینڈس خود نازک اندام اور حسین ہیں اور چاہتی ہیں کہ ایسی اور دوسری خواتین بھی ہوں۔ اب اداکارہ کا فیصلہ ہے کہ وہ سیل فون پر ایسی ایپلیکیشن… Continue 23reading جیکولین فرنینڈس کا فٹنس ایپلیکیشن متعارف کروانے کا فیصلہ

پریانکا چوپڑا ہالی وڈ فلم میں قسمت آزمانے کو تیار

datetime 14  جنوری‬‮  2016

پریانکا چوپڑا ہالی وڈ فلم میں قسمت آزمانے کو تیار

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی وڈ میں کامیابیوں کے جھندے گاڑنے کے بعد پریانکا چوپڑا اب ہالی وڈ میں قدم رکھنے کو تیار ہیں۔جی ہاں پریانکا چوپڑا 1990 ءکی مشہورسیریز”بے واچ“ پر مبنی فلم میں ایکشن میں نظر آئیں گی، جس میں وہ ولن کا کردار نبھائیں گی۔فلم کی کہانی لائف گارڈز کے الیٹ گروپ کے لیڈر کے… Continue 23reading پریانکا چوپڑا ہالی وڈ فلم میں قسمت آزمانے کو تیار

Page 606 of 969
1 597 598 599 600 601 602 603 604 605 606 607 608 609 610 611 612 613 614 615 969