بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

انڈیا کے مشہور و معروف ادکار انتقال کر گئے

datetime 16  جنوری‬‮  2016 |

ممبئی(نیوز ڈیسک ) بالی ووڈعامرخان اپنی فلم لگان میں راجیش ویویک کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار راجیش ویویک جمعرات کے روز66برس کی عمردل کو دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے تھے۔اداکارگزشتہ دو دہائیوں سے بالی ووڈ انڈسٹری کے ساتھ منسلک تھے۔سپر سٹار کی جانب سے سماجی رابطے کی سائٹ فیس بک پر ایک پوسٹ میں سینئر اداکار کی وفات پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا گیا۔انھوں نے اپنے پیغام میں لکھا کہ آج انھوں نے اپنی فلم ”لگان“ کے خاندان کا ایک رکن کھو دیا ہے۔واضح رہے سپر سٹارعامر خان آجکل اپنی آنے والی فلم ”دنگل“ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ نتیش ٹیواری کی دنگل میں عامر خان لدھیانہ سے تعلق رکھنے والے ماضی کے مایہ ناز پہلوان مہاویر سنگھ بھگت کے روپ میں نظر آئیں گے



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…