بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

فلم ’’سلطان ‘‘کی پہلی جھلک جلد ہی جاری کر دی جائیگی

datetime 15  جنوری‬‮  2016 |

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی وڈ اداکار انوشکا شرما فلم سلطان میں گلیمر گرل کا کردار نہیں نبھا رہی ہیں۔بالی وڈ ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ انوشکا شرما جو فلموں میں اکثر گلیمر انداز میں دکھائی دیتی ہیں،نئی فلم میں سادہ انداز اختیار کئے ہوئے دکھائی دیں گی،فلم میں وہ پہلی بار سلمان خان کے مدمقابل ہیروئن کے کردار میں دکھائی دیں گی،فلم کی ہدایات عباس علی ظفر دے رہے ہیں،فلم ’’سلطان ‘‘کی پہلی جھلک جلد ہی جاری کر دی جائیگی۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…