منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

گلوکار غلام علی کلکتہ کے بعد کیرالا پہنچ گئے

datetime 15  جنوری‬‮  2016 |

کوچی(نیوز ڈیسک)پاکستان کے مایہ ناز غزل گائیک غلام علی بھارتی شہر کلکتہ کے بعد ریاست کیرالہ پہنچ گئے ہیں، غلام علی دو کانسرٹس میں پرفارم کریں گے۔بھارتی شہر کلکتہ میں اپنی آواز کا جادو جگانے کے بعد پاکستانی غزل گائیک غلام علی کیرالہ پہنچے تو ان کا شاندار استقبال کیا گیا، سماجی تنظیم کی جانب سے غلام علی کو ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔غلام علی کیرالہ کے2 شہروں میں آج اور 17 جنوری کو پرفارم کریں گے، گزشتہ برس بھارتی ہندو انتہاپسند تنظیم وشوا ہندو پریشد کی دھمکیوں کی وجہ پونے اور ممبئی میں ہونے والے غلام علی کے کانسرٹ منسوخ کردیے گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…