پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

میں کترینہ کو اپنے لئے نہیں بلکہ کسی اور کیلئے چھوڑ رہا ہوں ، رنبیر نے چونکا دینے والا انکشا ف کر دیا

datetime 11  فروری‬‮  2016

میں کترینہ کو اپنے لئے نہیں بلکہ کسی اور کیلئے چھوڑ رہا ہوں ، رنبیر نے چونکا دینے والا انکشا ف کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) بھارتی اداکار وں کی خبریں آئے دن بڑی شدت سے گردش کرتی رہتی ہیں ، ایسی ہی ایک نیوز بالی ووڈ اداکاروں ، رنبیر اور کترینہ سے متعلق ہے ۔ بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور نے کہا ہے کہ کترینہ کیف کے لیے اپنے والدین کو نہیں چھوڑ سکتا میرا سب… Continue 23reading میں کترینہ کو اپنے لئے نہیں بلکہ کسی اور کیلئے چھوڑ رہا ہوں ، رنبیر نے چونکا دینے والا انکشا ف کر دیا

نئے چہروں نے سلوراسکرین کو گولڈن بنا دیا ہے، مہرین سید

datetime 11  فروری‬‮  2016

نئے چہروں نے سلوراسکرین کو گولڈن بنا دیا ہے، مہرین سید

لاہور(نیوز ڈیسک)معروف ماڈل مہرین سید نے کہا ہے کہ اچھی اورمعیاری فلموں نے سینما گھروں کی رونقیں بحال کردیں، نوجوان فلم میکرزکا کام بہت الگ اورمنفرد ہے۔اچھوتے موضوعات، خوبصورت لوکیشنزاور نئے فنکاروں کے ساتھ بننے والی فلمیں بہت جلد انٹرنیشنل مارکیٹ تک رسائی پائیں گی۔ ان خیالات کا اظہار مہرین سید نے گزشتہ روزنجی ٹی… Continue 23reading نئے چہروں نے سلوراسکرین کو گولڈن بنا دیا ہے، مہرین سید

پاکستان میں سونم کپور کی ’’نیرجا‘‘ کی نمائش پر پابندی عائد

datetime 11  فروری‬‮  2016

پاکستان میں سونم کپور کی ’’نیرجا‘‘ کی نمائش پر پابندی عائد

ممبئی(نیوزڈیسک) بولی ووڈ اداکارہ سونم کپور کی نئی آنے والی فلم ’’نیرجا‘‘ کی پاکستان میں سینسر بورڈ کے بغیر ہی نمائش پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کی وزارت تجارت کی جانب سے فلم میں ملک کی غیر مناسب عکاسی کی بنا پر فلم امپورٹ کرنے پر پابندی کا… Continue 23reading پاکستان میں سونم کپور کی ’’نیرجا‘‘ کی نمائش پر پابندی عائد

سونم کپورہدایتکاری کے میدان میں قدم رکھنے کی خواہاں

datetime 11  فروری‬‮  2016

سونم کپورہدایتکاری کے میدان میں قدم رکھنے کی خواہاں

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ اور لیجنڈ اداکار انیل کپور کی بیٹی سونم کپور کئی برسوں سے بڑے پردے پر رونق بکھیر رہی ہیں لیکن وہ اپنی اداکاری سے لوگوں کو مطمئن نہیں کرسکی لیکن اب انہوں نے ہدایتکاری کے میدان میں بھی قدم رکھنے کی خواہش کا اظہار کردیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق… Continue 23reading سونم کپورہدایتکاری کے میدان میں قدم رکھنے کی خواہاں

ریچل خان کا بھارتی ہیروئنز کو اداکاری کا چیلنج

datetime 11  فروری‬‮  2016

ریچل خان کا بھارتی ہیروئنز کو اداکاری کا چیلنج

لاہور(نیوز ڈیسک) اداکارہ و ماڈل ریچل خان نے بھارتی اداکاراﺅں کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے مقابلے میں کوئی بھی بھارتی اداکارہ کسی فلم میں کام کرلے تو میرے اداکاری ان سے بہتر ہو گی۔ریچل خان کا کہنا تھا خوبصورتی اداکاری کی ضمانت نہیں بن سکتی بلکہ اداکاری سے فنکار کی شناخت ہوتی… Continue 23reading ریچل خان کا بھارتی ہیروئنز کو اداکاری کا چیلنج

فواد خان کی نئی فلم ”کپور اینڈ سنز“ کانیاپوسٹر ریلیز

datetime 11  فروری‬‮  2016

فواد خان کی نئی فلم ”کپور اینڈ سنز“ کانیاپوسٹر ریلیز

ممبئی(نیوز ڈیسک)پاکستان کے معروف اداکار فواد خا ن کی نئی بالی ووڈ رومانٹک اور کامیڈی فلم ”کپور اینڈ سنز“ کا نیا پوسٹر منظر عام پر آگیا ہے۔ یہ پوسٹر اس فلم کے ڈائریکٹر شکن بترا نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر شیئر کیا ہے جس میں رشی کپور آئی پیڈ ہاتھ میں پکڑے ہوئے ہیں جبکہ… Continue 23reading فواد خان کی نئی فلم ”کپور اینڈ سنز“ کانیاپوسٹر ریلیز

ملیکہ شراوت کی بارک اوباماکے ساتھ سیلفی سوشل میڈیا پر مقبول

datetime 11  فروری‬‮  2016

ملیکہ شراوت کی بارک اوباماکے ساتھ سیلفی سوشل میڈیا پر مقبول

ممبئی (نیوز ڈیسک)آ ج کے دورمیں ہر کوئی بڑا سیلفی لینے کا شوقین نظر آتا ہے۔اسی شوق میں مبتلا بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ملیکہ شراوت نے بھی صدر اوباما کے ساتھ ملاقات کے موقع پر لی گئی سیلفی سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے جسے بے حد پسند کیا جارہا ہے۔ملیکہ شراوت ان دنوں… Continue 23reading ملیکہ شراوت کی بارک اوباماکے ساتھ سیلفی سوشل میڈیا پر مقبول

سلمان خان کی نئی فلم’سلطان‘کا پہلا پوسٹر جاری

datetime 11  فروری‬‮  2016

سلمان خان کی نئی فلم’سلطان‘کا پہلا پوسٹر جاری

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کے دبنگ خان کی نئی فلم’سلطان‘کا پہلا پوسٹر جاری کردیا گیا ہے۔علی عباس ظفر کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں سلمان خان ریسلر کا کردار ادا کر رہے ہیں جبکہ ان کے مد مقابل انوشکا شرما بھی مرکزی کردار میں جلوہ گر ہوں گی۔فلم کی دیگرکاسٹ میں رندیپ ہودا،آمت… Continue 23reading سلمان خان کی نئی فلم’سلطان‘کا پہلا پوسٹر جاری

اینی میٹڈایڈونچر ڈرامہ فلم’ جنگل بک‘کاسنسنی خیز ٹریلر جاری

datetime 11  فروری‬‮  2016

اینی میٹڈایڈونچر ڈرامہ فلم’ جنگل بک‘کاسنسنی خیز ٹریلر جاری

لاس اینجلس(نیوز ڈیسک)ہالی وڈ کی ڈرامے اور ایڈونچر سے بھرپور نئی لائیوایکشن تھری ڈی اینیمیٹڈفلم ’دی جنگل بک‘کاسنسنی خیزٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔جان فیفریو کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے یتیم بچے کے گرد گھومتی ہے جس کی تربیت گھنے جنگلات میں خطرناک جانور کرتے ہیں۔بریگہم ٹیلر کی پروڈکشن… Continue 23reading اینی میٹڈایڈونچر ڈرامہ فلم’ جنگل بک‘کاسنسنی خیز ٹریلر جاری

1 571 572 573 574 575 576 577 578 579 580 581 970